مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مریم نواز کا نام نہ نکالنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات:
بابر اعوان کا کہنا تھا کہ ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پارلیمانی کمیٹی سے آئی تھی اور حکومت کے فیصلے میں کوئی سیاست نہیں ہے۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’ورنہ آپ قانون میں ترمیم لے آئیں کہ جس کو بھی ابا جی سے ملنا ہے اسے باہر جانے کی اجازت دے دی جائے۔‘بابر اعوان نے اسحاق ڈار اور نواز شریف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’لندن پہنچ کر جتنے بھی بیمار تھے صحت یاب ہو گئے ہیں۔‘دریں اثنا پرویز مشرف پر سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے پر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ ’جانبدار کیس کی صورت میں حکومت اگر...
وہ 19 نومبر کو پاکستان سے لندن روانہ ہوئے تھے مگر مریم نواز نام ای سی ایل میں ہونے کی وجہ سے ان کے ساتھ نہیں جا سکی تھیں۔ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز سات سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد اب پاکستان کے قانون کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے کے لیے 10 سال تک نااہل ہوچکی ہیں۔ یہ نااہلی اس کیس میں بریت کی صورت میں ختم ہو سکتی ہے۔
اکتوبر 2018 میں نیب نے ان کی سزا کی معطلی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی جسے سپریم کورٹ نے مسترد کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم برقرار رکھا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کابینہ کمیٹی نے مریم نواز کا نام ECL سے نکالنے کی مخالفت کردیکابینہ کمیٹی نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کااجلاس،مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سمیت15 نکاتی ایجنڈازیرغوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس
مزید پڑھ »
مریم نواز کا نام ECL سے نہ نکالنے کا فیصلہمریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سب متفق ہیں، فیصل واوڈامریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سب متفق ہیں، فیصل واوڈا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی دوسری درخواست پر سماعت ملتویمریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی دوسری درخواست پر سماعت ملتوی LHC MaryamNawaz Petition Remove Name ECL Postpones MaryamNSharif pmln_org president_pmln PmlnMedia HighCourt Lahore
مزید پڑھ »
حکومت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکال سکتی، بابر اعوانحکومت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکال سکتی، بابر اعوان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »