کاروبارمیں سہولیات،سنگل ونڈو سسٹم مزید 7 اداروں تک بڑھادیا

پاکستان خبریں خبریں

کاروبارمیں سہولیات،سنگل ونڈو سسٹم مزید 7 اداروں تک بڑھادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اوگرا،ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی، اسپیشل ٹیکنالوجی زون،ٹوبیکو بورڈ ودیگر ادارے شامل

کسٹم حکام نے فراڈ میں ملوث 10امپورٹرز اور 4 کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس کے خلاف مقدمہ درج کرکے 3 افراد کوگرفتار کر لیا۔ فوٹو: ویب

وفاقی حکومت نے کاروبارکرنے میں سہولیات کی فراہمی اور تیز ترین کسٹمز کلیئرنس کے لیے پاکستان سنگل ونڈو سسٹم کا دائرہ کار مزید 7حکومتی اداروں تک بڑھادیا ۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق جن حکومتی اداروں میں پاکستان سنگل ونڈو سسٹم لاگو کیا گیا، ان میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ،ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان، اسپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی،پاکستان ٹوبیکو بورڈ،خیبر پختونخواہ ریونیو اتھارٹی،بلوچستان ریونیو اتھارٹیاور پنجاب ریونیو اتھارٹی شامل ہے۔

اس بارے میں جب فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکام سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے بتایا کہ اس اقدام کا بنیادی مقصد لائسنس، اجازت نامے، سرٹیفکیٹ اور دیگر دستاویزات کے اجراء کے لیے دیگر سرکاری اداروں کی معلومات کی ضروریات کو شامل کرنا ہے۔Jan 02, 2025 08:22 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاستی ملکیتی اداروں نے 6 ماہ میں 147 ارب روپے کا نقصان کیا، رپورٹ میں انکشافریاستی ملکیتی اداروں نے 6 ماہ میں 147 ارب روپے کا نقصان کیا، رپورٹ میں انکشاف2014ء سے 2023ء تک سرکاری اداروں کے نقصانات 5900 ارب روپے تک پہنچ گئے، رپورٹ
مزید پڑھ »

پاکستان میں ونڈوز آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کی سکیورٹی کو خطرات لاحق، آفیشل ایڈوائزری جاریپاکستان میں ونڈوز آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کی سکیورٹی کو خطرات لاحق، آفیشل ایڈوائزری جاریمائیکرو سافٹ کے ونڈوز سسٹم میں موجود کمزوری کے باعث ہیکرز حساس ڈیٹا تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

شام میں بشارالاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم، باغی گروہ کے سربراہ کا بیان بھی سامنے آگیاشام میں بشارالاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم، باغی گروہ کے سربراہ کا بیان بھی سامنے آگیاپُرامن انتقال اقتدار تک سابق وزیراعظم محمد غازی الجلالی تمام ریاستی اداروں کو چلائیں گے: سربراہ باغی گروپ تحریر الشام
مزید پڑھ »

پارا چنار: راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبندپارا چنار: راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبندمرکزی شاہراہ کوکھولنےاور محفوظ بنانے تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے: تعلیمی اداروں کے سربراہان کا اعلان
مزید پڑھ »

کراچی؛ تیز ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی، چند روز تک سرد اور خشک موسم متوقعکراچی؛ تیز ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی، چند روز تک سرد اور خشک موسم متوقعجمعرات کو کم سے کم درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کاٹی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کو ناکافی قرار دیدیاکاٹی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کو ناکافی قرار دیدیامعیشت میں آنے والی بہتری کیلیے پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ پر کیا جائے، صدر کاٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:57:59