مزید پڑھئے:
آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے سے 1733 ڈالر ہوگئی، عالمی بازار میں سونے کی قیمت بڑھنے کے باعث مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت کو پر لگ گئے اور پاکستان میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600 روپے اور 514 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 98 ہزار 100 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت اضافے کے بعد 83 ہزار 105 روپے کی سطح پر آگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے پیٹرول کی قیمت مزید 7 روپے کم کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آٹے کی بڑھتی قیمت ذمہ دار کون ہے؟؟؟؟آٹے کی بڑھتی قیمت ذمہ دار کون ہے؟؟؟؟ ہم نے فیصلہ کیا کہ حکومت کے مقرر کردہ نرخوں پر آٹا خریدا جائے گا چاہے کچھ ہو جائے کتنا ہی سفر کیوں نہ کرنا پڑے mac61lhr Sugar Flour Crisis GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب نے پولیس کے بجٹ میں 3 ارب روپے کی کمی کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آئندہ بجٹ 7600 ارب روپے کا ہو گا، دفاع کیلئے 10 فیصد اضافے کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئندہ وفاقی بجٹ 7 ہزار 600 ارب روپے کا ہو گا جو 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں12 روپے تک کمی - ایکسپریس اردوپیٹرول کی فی لیٹر قیمت 74 روپے 52 پیسے ہوگئی ، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »