کارکردگی دکھانے کے باوجود سلیکٹ نہ کیے جانے پر فواد عالم پھٹ پڑے ARYNewsUrdu
کراچی: ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے ڈومیسٹک سیزن میں کارکردگی دکھانے کے باوجود سلیکٹ نہ کیے جانے پر خاموشی توڑ دی۔
ڈومیسٹک سیزن میں 56 کی اوسط سے 11830 رنز اسکور کرنے والے فواد عالم نے کہا کہ مجھے بھی سلیکٹ نہ کیے جانے والے سوالات کے جواب کی تلاش ہے کہ ٹیم میں کیوں منتخب نہیں ہوپارہا ہوں اور مجھ میں کیا کمی موجود ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ن لیگ اب نوازشریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ اب نوازشریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، ن لیگ سیاست کے بجائے گارنٹی کا بندوبست کرے۔
مزید پڑھ »
”شائد ذاتی پسند ناپسند کا شکار ہوں“کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل
مزید پڑھ »
’جی پی ایس جدید دور میں آکسیجن جتنا اہم ہے‘جب انٹرنیٹ بند ہوتا ہے تو کیا گذرتی ہے اس کیفیت سے پاکستان میں لوگ اکثر گزر چکے ہیں۔ لیکن کیا ہو اگر گلوبل پوزیشنِگ سسٹم یعنی جی پی ایس کام کرنا بند کر دے؟
مزید پڑھ »
نوازشریف کے معاملے پرطوفان عمران خان کوقابو کرناپڑیگا، شجاعت حسینمسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ نواز شریف کے باہر جانے پر جو طوفان شروع ہوا ہے اسے قابو کرنا پڑے گا
مزید پڑھ »
شریف خاندان سکیورٹی بانڈز نہ دینے کے فیصلے پر ڈٹ گیا، کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ
مزید پڑھ »