تحریر : نیلمہ درانی رانیا کو کالے رنگ کا پاجامہ بہت پسند تھا۔۔۔جس لڑکی نے بھی کالا پاجامہ پہنا ہوتا وہ اسے حسرت سے دیکھتی۔۔کیونکہ اس کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ وہ اپنے لیے ایک کالا پاجامہ خرید سکے۔ج
رانیا کو کالے رنگ کا پاجامہ بہت پسند تھا۔۔۔جس لڑکی نے بھی کالا پاجامہ پہنا ہوتا وہ اسے حسرت سے دیکھتی۔۔کیونکہ اس کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ وہ اپنے لیے ایک کالا پاجامہ خرید سکے۔
اور اس کی جیب میں کبھی اتنے پیسے نہیں ہوتے تھے کہ وہ ایک کالا پاجامہ خرید سکے۔۔۔گو اس کے پاس بہت سے مختلف رنگوں کے پاجامے جمع ہو چکے تھے۔۔جو اس نے سیل کے دوران سستے داموں خریدے تھے۔۔۔ان کے ساتھ پہننے والے سکرٹ بھی اس کے پاس تھے۔۔ کسی خوشی کے موقع پر لال رنگ کا سکارف اور لال رنگ کی لپ اسٹک۔۔۔آپ کو مسحور کن بنا دے گی۔۔۔اسی طرح سنجیدہ موقع پر براؤن سکارف اور تعزیت کے موقع پر وہی لباس کالے سکارف کے ساتھ استعمال ہو سکتا ہے۔۔اس نے ہر مہینہ کےبجٹ میں کمی کرکے۔۔۔کچھ بچت کرنی شروع کی اور آخرکار اتنے پیسے اکٹھے کرلیے۔۔۔کہ ایک کالے رنگ کا پاجامہ خرید سکے۔
سیلز گرل نے جب وہ پاجامہ بیگ میں ڈال کر اسے پکڑایا تو رانیا کو ایسا لگا جیسے اسے بہت بڑا خزانہ مل گیا ہے۔ اور پھر شاید کسی کی نظر لگ گئی۔۔کافی پیتے ہوئے اس کے ہاتھ سے مگ چھوٹ گیا۔۔۔ساری کافی اس کے لباس پر گری۔۔۔سکرٹ کا دامن اور پاجامہ بری طرح کافی سے بھیگ چکے تھے۔۔۔اس نے جلدی سے واش روم میں جاکر انھیں صاف کرنے کی کوشش کی ۔۔۔مگر کافی سوکھنے سے کپڑے اکڑ گئے تھے۔۔۔لٰہذا دھلائی ضروری ہو گئی۔۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تمیم اقبال نے بنگلہ دیش کی جانب سے ورلڈ کپ نہ کھیلنے کی اصل وجہ بتا دیڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کے کھلاڑی تمیم اقبال نے کہاہے کہ وہ ورلڈکپ کے لیے بھارت اس لیے نہیں جاسکیں گے کیونکہ وہ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی
مزید پڑھ »
ڈرائیونگ ٹیسٹ میں کئی بار ناکامی، شہری نے اپنے ہمشکل کو ٹیسٹ دینے کیلئے بھیج دیاسرج نے اپنے آبائی ملک میں لائسنس حاصل کیا ہوا تھا لیکن وہ اسے بیلجیئم میں گاڑی چلانے کے لیے استعمال نہیں کر سکتے تھے
مزید پڑھ »
نامکمل ہوم ورک کی سزا سے بچنے کیلئے طالبعلم نے اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچالیابچے نے اپنے گھر والوں کو بتایا کہ دو نقاب پوش نوجوان مبینہ طور پر اس کے پاس آئے اور اسے ایسی چیز سونگھائی جس سے وہ بے ہوش ہوگیا۔
مزید پڑھ »
سی آئی اے کا گھناؤنا خفیہ مشن جو ایک تصویر سے بے نقاب ہوا - BBC News اردوسابق امریکی میرین یوجین ہاسنفس اس گروپ کا حصہ تھے اور ان کی ایک تصویر جس میں وہ گروپ کے دیگر اہلکاروں کے ساتھ دکھائی دیے نے ایک سکینڈل کو جنم دیا۔
مزید پڑھ »