کامسٹیک نے دوسرے مرحلے میں فلسطین کے لیے مزید 5 ہزار فیلوشپس کا اعلان کر دیا ہے، کامسٹیک فسلطین اسکالرشپ پروگرام کے تحت پہلے مرحلے می 95 فلسطینی نوجوان یہ اسکالرشپ حاصل کر چکے ہیں
اسلام آباد: ۔
آج کامسٹیک سیکرٹریٹ میں ایک افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، الجزائر، ایتھوپیا، قازقستان، ملائیشیا، مالدیپ، مراکش، عمان، روس، صومالیہ، سوڈان، شام، شمالی قبرص، اور یمن کے سفیر بھی شریک ہوئے۔ کنسورشیئم کے رکن اداروں کے وائس چانسلرز، غیر ملکی فیلوز اور فلسطینی طلبہ بھی تقریب میں شریک تھے، وزیر سائنس خالد مقبول نے کہا یہ اہم ترین اقدام فلسطینی بھائیوں کے لیے پاکستان کی طرف سے تحفہ ہے۔
سیکریٹری جنرل او آئی سی جسین براہیم طہٰ نے کہا کہ کامسٹیک، پاکستان کی یونیورسٹیز، اور فلسطینی سفارت خانے میں تعاون اہم قدم ہے، یہ پروگرام فلسطینی عوام کو درپیش چیلنجز کے درمیان امید کی ایک کرن ہے۔ فلسطینی سفیر احمد جواد ربیع نے کہا بربریت کے نتیجے میں ہماری مبارک سرزمین فلسطین پر فلسطینیوں کا خون بہایا جا رہا ہے، فاشسٹ، دہشت گردانہ حملے اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے کیے جا رہے ہیں، مسئلہ فلسطین دنیا بھر بالخصوص عالم اسلام کے آزاد عوام کے ضمیر میں سب سے اہم...
کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک ڈاکٹر اقبال چوہدری نے اس موقع پر کہا فلسطینی طلبہ کے لیے فیلوشپس کا اعلان سائنس و ٹیکنالوجی، صحت، زراعت کے مختلف شعبوں میں کیا گیا ہے، ایپسپ، کامسٹیک کنسورشیئم کی ممبر یونیورسٹیوں نے 5 ہزار فیلوشپس دینے کا وعدہ کیا ہے، اس میگا پروگرام کا اعلان او آئی سی سیکریٹری جنرل کی طرف سے بھی جلد جدہ میں کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی نے سیاحوں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے لیے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے جس میں راؤنڈ ٹرپ اور چار راتوں کا ہوٹل میں قیام شامل ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے عوام کیلیے تاریخی پیکیجوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے عام کے لیے تاریخی 30 ارب روپے مالیت کا نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ اہم خبرنیوزی لینڈ 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے رواں ماہ پاکستان آ رہی ہے سیریز کے لیے گرین شرٹس کا اعلان کب کیا جائے گا اہم خبر آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
مزید پڑھ »
گوگل کا ایپس کی ڈاؤن لوڈنگ کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلاناس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے گوگل پلے پر بیک وقت دو ایپس کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا
مزید پڑھ »