اسلام آباد: حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دے دی۔ دوسرے مرحلے کیلئے مارک اپ 6 سے کم کر کے 3 فیصد کر دیا گیا۔ معاون خصوصی عثمان ڈا
ر نے کہا ہے کہ نوجوان کاروبار کیلئے ایک لاکھ سے ڈھائی کروڑ تک کا قرض لے سکیں گے، بنا گارنٹی قرض کی حد بھی 5 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ کر دی گئی، ملک بھر کے تمام اسلامی بینکس بھی پروگرام میں شامل ہوں گے، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام کمرشل بینکوں کو مراسلہ جاری کر دیا، فیصلہ کورونا کے باعث معیشت کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر کیا گیا۔
عثمان ڈار کا کہنا تھا جو نوجوان مالی مشکلات کا شکار ہیں وہ اس پروگرام سے بھرپور فائدہ اٹھائیں، نوجوان صرف کاروبار کا منصوبہ بنائیں، حکومت بغیر گارنٹی کے قرض دے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدی
مزید پڑھ »
کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کی منظوری - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن، 4 جوان شہید، چاردہشت گرد مارے گئے - ایکسپریس اردوخفیہ اطلاع پر میرانشاہ کے نزدیک بویا کے علاقے میں دہشت گردوں کی پناہ گاہ پر کارروائی کی گئی ، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 جوان شہید،4 دہشت گرد ہلاکشمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 جوان شہید،4 دہشت گرد ہلاک ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں فورسزکا آپریشن، دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ،4 جوان شہیدشمالی وزیرستان میں فورسزکا آپریشن، دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ،4 جوان شہید Read News ISPR Soldiers Martyred Terrorists Killed Waziristan Operation OfficialDGISPR PakistanArmy MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »