کاٹن جنرز نے کپاس خریداری معطل کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

کاٹن جنرز نے کپاس خریداری معطل کرنے کا اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

ملک بھر میں کپاس خریداری کا بڑا بحران، کاٹن جنرز نے کپاس خریداری معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔

ملک بھر میں کپاس خریداری کا بڑا بحران، پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے کپاس خریداری معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔

روئی کی قیمتیں 19 ہزار روپے فی من سے کم ہو کر 17 ہزار روپے تک گرنے کے باعث کاٹن جنرز نے مداخلتی قیمت پر کپاس خریدنے سے انکار کیا،ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے روئی خریداری انتہائی محدود کرنے سے روئی کی مارکیٹس کریش کر گئی تھیں۔ کاٹن جنرز فورم کے چئیرمین احسان الحق کا کہنا ہے کہ روئی مارکیٹس کریش ہونے سے قیمتیں حکومتی سپورٹ پرائز 8500 روپے فی من سے بھی نیچے گر گئی تھیں ،بیشتر اضلاع کی انتظامیہ کی جانب سے کاٹن جنرز کو مداخلتی قیمت پر کپاس خریدنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کاٹن جنرز کے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔

جننگ فیکٹریوں کے باہر کپاس کے ٹرکوں کی لمبی لمبی لائنیں لگ گئیں، کاشتکاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی،کاٹن جنرز نےمطالبہ کیا کہ کاٹن سیڈ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کیا جائے تاکہ کپاس کی قیمتوں میں کچھ استحکام آ سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نےتوشہ خانہ کیس ٹرائل کورٹ بھیجنےکافیصلہ چیلنج کر دیاچیئرمین پی ٹی آئی نےتوشہ خانہ کیس ٹرائل کورٹ بھیجنےکافیصلہ چیلنج کر دیاچیئرمین پی ٹی آئی نے  توشہ خانہ ریفرنس  ٹرائل کورٹ منتقل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج  کر دیا۔تفصیلات کے
مزید پڑھ »

ریئل میڈرڈ کا ترک کھلاڑی ارڈا گلر سے معاہدے کا اعلانریئل میڈرڈ کا ترک کھلاڑی ارڈا گلر سے معاہدے کا اعلانلندن : ( ویب ڈیسک ) انگلش فٹبال کلب ریئل میڈرڈ نے فینرباہسے سے تعلق رکھنے والے 18 سالہ ترک کھلاڑی ارڈا گلر سے معاہدے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

کاؤنٹی کلب کینٹ کے ڈائریکٹر پال ڈاؤنٹن کا ریٹائرمنٹ کا اعلانکاؤنٹی کلب کینٹ کے ڈائریکٹر پال ڈاؤنٹن کا ریٹائرمنٹ کا اعلانلندن : ( ویب ڈیسک ) انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب کینٹ کے ڈائریکٹر کرکٹ پال ڈاؤنٹن نے رواں سیزن کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیاکرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیاکرکٹ آسٹریلیا نے بی بی ایل میں نئی طرز کی فائنل سیریز متعارف کرا دی
مزید پڑھ »

سینیٹر مشتاق احمد خان نے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیاسینیٹر مشتاق احمد خان نے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیاسینیٹر مشتاق احمد خان نے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 04:00:28