کاٹن کی بحالی سےکسان اور ٹیکسٹائل کے شعبے کو فائدہ پہنچےگا، وزیراعظم ARYNewsUrdu PMImranKhan
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کاٹن کی بحالی سےکسان اور ٹیکسٹائل کے شعبے کو فائدہ پہنچےگا۔
وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی کی تنظیم نوکا فیصلہ کیا، فیصلہ کاٹن کے شعبے میں ریسرچ کو مؤثر بنانے کے لیے کیاگیا۔ اجلاس میں اجلاس میں کاٹن سیزن 2020 کے حوالے سے ضروری اقدامات کی منظوری دی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ،بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے اہم فیصلہوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج،بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے اہم فیصلہ Islamabad PMImranKhan Chair Federal Cabinet Meeting Today MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
اسلام آبادہائیکورٹ،پی ایم ڈی سی کی بحالی کیخلاف وفاق کی اپیل مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کی بحالی کیخلاف وفاق
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی اہلیہ کے بیٹے کیخلاف دائر درخواست خارجوزیراعظم کی اہلیہ کے بیٹے کیخلاف دائر درخواست خارج پڑھیےjournalistlhr کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے تجاویز پر غوراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیرِاعظم عمران خان کے زیر صدارت بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ کمی لانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے جس میں مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی مبینہ تضحیک پر معروف کامیڈین خالد بٹ کے خلاف بڑی کارروائیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم کی مبینہ تضحیک پر مبنی مواد نشر کرنے پر
مزید پڑھ »