کاک پٹ ریکارڈر کس نے تلاش کیا؟ تحقیقات میں کیا مدد ملے گی؟ جانیے اہم معلومات -

پاکستان خبریں خبریں

کاک پٹ ریکارڈر کس نے تلاش کیا؟ تحقیقات میں کیا مدد ملے گی؟ جانیے اہم معلومات -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کاک پٹ ریکارڈر کس نے تلاش کیا؟ تحقیقات میں کیا مدد ملے گی؟ جانیے اہم معلومات مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

کراچی: پی آئی اے کے تباہ ہونے والے مسافر طیارہ کا کاک پٹ وائس ریکارڈر کس نے تلاش کیا اور ریکارڈر سے تحقیقات میں کیا مدد ملے گی؟ اس حوالے سے اے آر وائی نیوز نے پتہ لگا لیا۔

ماہرین نےکاک پٹ وائس ریکارڈرکی تلاش کیلئے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرتےہوئے ملحقہ عمارتوں کےعلاوہ گلیوں اوررہائشی آبادی میں تکنیکی آلات کی مدد لی، جس میں تحقیقاتی اداروں کو بڑی کامیابی ملی اور وائس ریکارڈر جہازکے ملبے کے نیچےسے مل گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کاک پٹ وائس ریکارڈر ڈی کوڈ ہونے کے بعد اہم پیش رفت اور معنی خیز نتائج سامنے آئیں گے، کاک پٹ وائس ریکارڈر میں اس بات کا بھی تعین کیا جائے گا کہ کیپٹن اور فرسٹ آفیسر کےدرمیان گفتگو کا مرکز پیشہ ورانہ تھا یا پھرذاتی نوعیت کی گفتگو ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ کاک پٹ کریو کے مبینہ ذہنی انتشار اور ذاتی نوعیت کے مسائل کو بھی انتہائی باریک بینی سے پرکھا جائے گا، ڈی کوڈ کے عمل سے کپتان اور نائب کپتان کے درمیان ذہنی ہم آہنگی کو جانچنے میں بھی مدد ملے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہسندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اور
مزید پڑھ »

پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمدکرنے کے بڑے آرڈر حاصل کرلئےپاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمدکرنے کے بڑے آرڈر حاصل کرلئےاسلام آباد:پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمد کرنے کے بڑےآرڈر حاصل کرلیے، مشیرتجارت نے اس کامیابی پرمیں ان برآمدکنندگان کو مبارکباد دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-27 09:27:13