سندھ پولیس نے شہر میں چوری کے سامان کی خرید و فروخت کی روک تھام کیلئے اہم قدم اٹھا لیا کباڑ کا سامان خریدنے اور بیچنے پر بڑی پابندی عائد
اس حوالے سے پولیس حکام نے کہا ہے کہ کباڑیوں کو سامان کی خرید و فروخت کرنے کیلئے قومی شناختی کارڈ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
اس اقدام کا مقصد چوری کے سامان کی خرید و فروخت کی روک تھام ہے پولیس کے مطابق قومی شناختی کارڈ کی انٹری نہ کرنے والے کباڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم جاری کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق کباڑیوں کی دکانوں پر بغیر شناختی کارڈ سامان خریدنا یا بیچنا چوری تصور ہوگا، اس سلسلے میں پولیس نے رنچھوڑ لائن کباڑ مارکیٹ میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا ہے۔
اس دوران کباڑ مارکیٹ میں خرید و فروخت ہونے والے سامان کاریکارڈ چیک کیا گیا، آپریشن کے دوران تلاش ایپ ڈیوائس کی بھی مدد لی گئی۔ مذکورہ ڈیوائس سے خرید و فروخت ہونے والے موٹرسائیکل انجن کو چیک کیا گیا، پولیس نے کباڑ مارکیٹ کے دکانداروں پر واضح کیا کہ شناختی کارڈ اور انٹری کے بغیر خریدا گیا سامان چوری شدہ تصور کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر کے ہیکرز کے لیے قواعد جاریآٹھ نکاتی قوانین میں اسپتالوں پر سائبر حملوں کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے
مزید پڑھ »
کباڑ کے سامان کی خریدو فروخت کیلیے شناختی کارڈ لازمی قرارمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
صہیونی ریاست پر دندان شکن حملہ، ایران کی حماس کو مبارکبادایرانی سپریم لیڈر کے مشیر کا فلسطین کی آزادی تک مزاحمت کاروں کا ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ، مصر اور ترکی کا تحمل پر زور
مزید پڑھ »
پہلی بار کسی ورلڈکپ میچ میں پاکستانی صحافی اسٹیڈیم میں موجود نہیں ہوں گےٹکٹ خریدنے والے پاکستانیوں کا بھی ابھی تک ویزے کیلیے انتظار جاری
مزید پڑھ »
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ، بین آئٹمز پر پابندی کو جاری رکھا گیا تو پاکستان پر سے ...اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ، بین آئٹمز پر پابندی کو جاری رکھا گیا تو پاکستان پر سے کتنے ارب ڈالر زکا بوجھ ہٹے گا؟ ماہرین نے بتا دیا ۔ ماہرین کے مطابق اگر ان پابندیوں جن میں سے خاص طور پر بین آئٹمز شامل ہیں پر پابندی کو جاری رکھا گیا تو پاکستان پر سے6 ارب ڈالر کا بوجھ ہٹے گا اور ڈالر کا ریٹ250روپے پر آ جائے گا ۔ 'نوائے وقت' کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو شفاف بنانے کیلیے کئے گئے اقدامات کے باوجود پابندی لگنے کے بعد جو سامان پورٹس پر پہنچ چکا ہے اسے سابق نظام ہی کے تحت افغانستان جانے کی اجازت دی جائے گی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ان پابندیوں جن میں سے خاص طور پر بین آئٹمز شامل ہیں پر پابندی کو جاری رکھا گیا تو پاکستان پر سے6 ارب ڈالر کا بوجھ ہٹے گا اور ڈالر کا ریٹ250روپے پر آ جائے گا ۔ نیدر لینڈز کیخلاف میچ سے قبل فاسٹ بولر حسن علی کا اہم بیان سامنے آگیا قانون میں ایک اور اہم تبدیلی کی گئی ہے وہ یہ کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت جو سامان آئے گا اس کا 25فی صد حصے کوسکیننگ کے عمل سے گزارا جائے گا ،جبکہ 10 فی صد حصہ رسک مینجمنٹ سسٹم کے عمل سے گزرے گا ،افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت وزارت تجارت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 212 اشیاءافغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی گئی، جن میں ٹائرز، چائے پتی، کاسمیٹکس ، بادام ، تازہ پھل، فریج، ریفریجریٹر وغیرہ شامل ہیں۔کاسمیٹکس اورٹوائلٹ میں استعمال ہونے والی درجنوں اقسام کی اشیاءپربھی پابندی لگائی گئی ہے جبکہ بادام ، تازہ پھل، فریج، ریفریجریٹر، ایئر کنڈیشنر، جوسراور مکسر بلینڈر سمیت دیگراشیاءبھی افغانستان نہیں لے جاسکیں گے۔اس کے ساتھ ساتھ ایف بی آر نے چاکلیٹ ،فٹ وئیر ، مشنری سمیت 5آیٹمز پر10 فی صد پراسسنگ فیس عائد کی ہے ،ٹرانزٹ ٹریڈ کے سامان پر جو ٹیکس لگتے ہیں ان کے مساوی رقم کی بینک گارنٹی دینا ہو گی۔ ورلڈکپ؛ اپنے ہی پہلے میچ میں کتنا ہدف دینے کی کوشش کرینگے، بابراعظم نے اپنے ارادے ظاہر کردیئے
مزید پڑھ »
پاکستان کے راستے افغانستان جانے والے سامان کیلئے قواعد مزید سخت، نئی شرط عائداسلام آباد : پاکستان کے راستے افغانستان جانے والے سامان کیلئے قواعد مزید سخت کرتے ہوئے فنانشل سیکیورٹی کی شرط عائد کر دی گئی۔
مزید پڑھ »