کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے جرمنی کی ٹیم لاہور پہنچ گئی مکمل تفصیل جانیے:
کبڈی ورلڈ کپ 9 فروری سے پنجاب فٹبال اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے، غیر ملکی ٹیموں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ جرمنی کی ٹیم لاہور پہنچ گئی، اسپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا اور انہیں گلدستے پیش کئے گئے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے مہمان ٹیموں کی میزبانی کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
پنجاب سٹیڈیم میں پاکستان اپنا پہلا میچ پہلے روز کینیڈا کے خلاف کھیلے گا جس میں تماشائیوں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے، متعلقہ اداروں نے سکیورٹی پلان تیار کر لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: ڈیپارٹمنٹل سٹورز کو شاپنگ بیگ میں اشیا خورو نوش ڈال کر دینے پر پابندی
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاجوہانسبرگ: انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 212 رنز کا ہدف 44
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 211 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 211 پوائنٹس کی کمی Read News StockMarket StockExchange Index Points pid_gov Business
مزید پڑھ »