VickyKaushal KatrinaKaif Bollywood SRK𓃵 ExpressNews
بالی ووڈ کی رومانوی ’’ فلم جب تک ہے جان‘‘ میں کنگ شاہ رخ خان کے دوست کا کردار ادا کرنے والے شارب ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ 2012 میں آئی فلم کیلئے کیترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل نے اس کردار کیلئے آڈیشن دیا تھا۔
بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شارب ہاشمی نے کہا کہ وکی کوشل نے سال 2012 میں بالی ووڈ پر سپر ہٹ فلم ’’جب تک ہے جان‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے شاہ رخ خان کے دوست کے کردار کیلئے آڈیشن دیا تھا تاہم میکرز نے انہیں مسترد کرتے ہوئے مجھے کام کرنے کا موقع دیا کیونکہ انہیں لگتا تھا کہ وکی کوشل صحیح نام نہیں۔
کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل نے سال 2015 میں ڈیبیو کیا جبکہ انہوں نے ’’ذرا ہٹ ذرا بچکے‘‘ میں بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے ساتھ ملکر کام کیا ہے جو حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے۔ وکی کوشل اگلی فلم بار سام بہادر میں نظر آئیں گے جبکہ اس کے علاوہ انکے پاس پائپ لائن میں کئی بڑی فلمیں موجود ہیں جن کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔
واضح رہے کہ شاہ رخ خان کی فلم ’’جب تک ہے جان‘‘ نے بالی ووڈ میں 120 کروڑ سے زائد کی کمائی کرتے ہوئے سپر ہٹ رہی تھی، اس فلم کترینہ کیف کے علاوہ انوشکا شرما نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گجرات: انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ لیڈر پکڑا گیاپنجاب کے شہر گجرات میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی؛ قربانی کے جانور کو دیکھنے کا شوق لڑکے کی جان لے گیا - ایکسپریس اردوکراچی؛ قربانی کا جانور کو دیکھنے کے شوق نے لڑکے کی جان لے گیا Karachi EidUlAdha2023 ExpressNews
مزید پڑھ »
سانحہ 9 مئی؛ تحریک انصاف کے سابق رہنما جمشید چیمہ دوبارہ گرفتارتحریک انصاف کے سابق رہنما جمشید چیمہ کو سانحہ 9 مئی میں ملوث ہونے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔
مزید پڑھ »
انڈیا کی ’ڈاکو حسینہ‘: کروڑوں کی ڈکیتی کی ماسٹر مائنڈ جو راتوں رات امیر ہونا چاہتی تھی - BBC News اردوانڈیا کے شہر لدھیانہ میں پولیس نے کروڑوں روپے کی ڈکیتی کی واردات کی ماسٹر مائنڈ خاتون کو شوہر سمیت گرفتار کیا ہے جن کو ’ڈاکو حسینہ‘ کہا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 3 افسران بھتہ لینے کے الزام میں گرفتارکراچی : سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے تین افسران کو بھتہ لینے کے الزام میں گرفتار کرکے پریڈی تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
یوگینی پریگوزن: ’پوتن کے باورچی‘ جو جنگجوؤں کی فوج کی سربراہی کرتے ہوئے باغی ہو گئے - BBC News اردووہ کہتے ہیں نا کہ جنگ اور محبت میں سب جائز ہے، ایسا ہی کچھ یوگینی پریگوزن کے معاملے میں ہوا ہے۔ پریگوزن: ’پوتن کے باورچی‘ سے جنگجوؤں کی فوج کے باغی سربراہ تک
مزید پڑھ »