کتے نے پولیس کو گھر لے جاکر اپنے مالک کی زندگی بچالی

Dog خبریں

کتے نے پولیس کو گھر لے جاکر اپنے مالک کی زندگی بچالی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

یہ حیرت انگیز واقعہ امریکا میں سامنے آیا جہاں ایک کتے نے اپنے مالک کی زندگی بچالی۔

انسانوں کا سب سے زیادہ وفادار جانور کتوں کو سمجھا جاتا ہے اور وہ اپنے مالکان کی زندگی بچانے کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ریاست واشگنٹن کے ایک دیہی علاقے اسٹیونز کاؤنٹی میں گرنے سے ایک معمر شخص کی ٹانگ کو نقصان پہنچا اور وہ کئی گھنٹوں تک اٹھ نہیں سکا۔

کتے نے جب یہ دیکھا تو وہ آدھی رات کو باہر سڑک پر نکل گیا اور سڑک کے درمیان اس وقت تک بیٹھا رہا جب تک مقامی شیرف کا ایک نائب رک نہیں گیا۔جس پر پولیس عہدیدار نے کتے کو وہاں چھوڑا اور وہاں قریب موجود گھروں میں جاکر چیک کرنا شروع کیا مگر وہ کتے کے مالک کو تلاش نہیں کرسکا۔ جس کے بعد وہ پھر کتے کے پاس پہنچا کیونکہ اسے لگا تھا کہ وہاں کچھ غلط ہوا ہے اور اس نے کتے کو سڑک کے درمیان لیٹے ہوئے دیکھا۔

جب ڈپٹی شیرف نے کتے کو سڑک کے کنارے پر لے جانے کی کوشش کی تو وہ وہاں سے اٹھ کر سست روی سے ایک جانب جانے لگا۔وہ معمر شخص مختلف امراض کا شکار تھا اور اسے مخصوص ادویات کی ضرورت تھی مگر گرنے کے بعد اس کے لیے ادویات کھانا ممکن نہیں رہا تھا۔بیان کے مطابق 25 ستمبر کو 84 سالہ شخص کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا اور اسے مدد کی فوری ضرورت تھی، اس موقع پر کتے نے اس کی زندگی بچائی۔

بیان میں کہا گیا کہ کتے کی وفاداری حیران کر دینے والی ہے کیونکہ اگر اس شخص کو ڈھونڈا نہیں جاتا تو اس کی موت کا خطرہ تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

KP پولیس نے ڈیوٹی کے دوران سماجی میڈیا استعمال پر پابندی لگا دیKP پولیس نے ڈیوٹی کے دوران سماجی میڈیا استعمال پر پابندی لگا دیکئی پولیس افسراں کی SOP کی خلاف ورزیوں کے بعد خیبرپختونخوا پولیس نے بھی پنجاب حکومت کے بعد اپنے عملہ کو ڈیوٹی کے دوران سماجی میڈیا استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔
مزید پڑھ »

'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیا'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیاخاتون نے طلاق کی درخواست دینے کے بعد اپنے والدین کے گھر جانے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

’کتے کی قبر‘: سندھ کا قومی ورثہ جہاں پہاڑ آسمان سے باتیں کرتا ہے’کتے کی قبر‘: سندھ کا قومی ورثہ جہاں پہاڑ آسمان سے باتیں کرتا ہےپاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے ’کتے کی قبر‘ کو قومی ورثہ قرار دے دیا ہے اور اس مقام کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات بھی کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

کراچی: رہائشی عمارت کے نیچے قائم پیٹرول پمپ میں آتشزدگی، 1 شخص جاں بحقکراچی: رہائشی عمارت کے نیچے قائم پیٹرول پمپ میں آتشزدگی، 1 شخص جاں بحقرہائشی عمارت میں قائم پیٹرول پمپ کے مالک نے کورٹ سے آرڈرز لے رکھا ہے، اسی وجہ سے پولیس کارروائی نہیں کرسکتی: ایس ایس پی کورنگی
مزید پڑھ »

اٹک: نویں جماعت کے طالبعلم کو دوستوں نے زیادتی کے بعد قتل کرڈالا، لاش ڈیم میں بہادیاٹک: نویں جماعت کے طالبعلم کو دوستوں نے زیادتی کے بعد قتل کرڈالا، لاش ڈیم میں بہادیملزمان گھر والوں کے ساتھ ملکر طالبعلم کو تلاش بھی کرتے رہے: پولیس
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ کی بازیابی کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ کی بازیابی کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد پولیس نے اغوا کیا ہے: پی ٹی آئی کی رہنما مشعال یوسفزئی کا اسلام آباد پولیس پر الزام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 15:46:33