کراچی میں لاک ڈاؤن کا تنازع: فیصلہ این سی سی کے اجلاس میں ہوگا، ناصر حسین شاہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں لاک ڈاؤن کا تنازع: فیصلہ این سی سی کے اجلاس میں ہوگا، ناصر حسین شاہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

’کراچی میں لاک ڈاؤن میں توسیع ہوئی تو پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی کے مخالف کھڑی ہوگی‘ DawnNews Pakistan Sindh

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سندھ بھر میں طے شدہ اوقات کے مطابق کاروباری سرگرمیاں 31 مئی تک جاری رہیں گی۔

علاوہ ازیں سید ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت رواں ماہ کے اختتام سے قبل قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرے گی جس میں لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلے کیے جائیں گے۔ اس سے قبل حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سندھ کو متنبہ کیا تھا کہ سندھ کے شہری علاقوں میں لاک ڈاؤن میں مزید اضافے کے کسی بھی اقدام کی مزاحمت کی جائے گی۔

علاوہ ازیں وفاقی حکومت کی جانب سے 25 مئی کہا گیا تھا کہ عید کے فوری بعد لاک ڈاؤن کے فیصلے پر نظرثانی کرنا پڑے گی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا تھا کہ لوگوں کو یہ غلط فہمی تھی کہ عید تک یہ بیماری تھی اور اس کے بعد یہ ختم ہوجائے گی تاہم میں پاکسستانیوں کو تنبیہ کرنا چاہتا ہوں کہ احتیاطی رویہ نہ اپنایا اور اسے برقرار نہ رکھا تو صورتحال بہت بڑے سانحے میں تبدیل ہونے جارہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واشنگٹن میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں کورونا وائرس میں کمی کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کی جارہی ہے
مزید پڑھ »

واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن: 25ارب پتیوں کی دولت میں 255ارب ڈالر کااضافہلاک ڈاؤن: 25ارب پتیوں کی دولت میں 255ارب ڈالر کااضافہلاک ڈاؤن: 25 ارب پتیوں کی دولت میں 255 ارب ڈالر کا اضافہ SamaaTV
مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن، بھارت میں بھوک و پیاس سے مرنے والی ماں کو بچہ اٹھاتا رہالاک ڈاؤن، بھارت میں بھوک و پیاس سے مرنے والی ماں کو بچہ اٹھاتا رہالاک ڈاؤن، بھارت میں بھوک و پیاس سے مرنے والی ماں کو بچہ اٹھاتا رہا indialockdown ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 16:14:52