کراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

کراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

کراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

خیرپور کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آتشزدگی سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈی سی او ریلوے محسن سیال کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے خاتون چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے پر زخمی ہونے کے بعد چل بسی جبکہ ایک شخص بوگی کے اندر ہی جھلس کر انتقال کرگیا۔

ٹنڈو مستی اور خیرپور کے درمیان کراچی ایکسپریس کی بوگی نمبر4 میں آگ لگی، مسافروں نے متاثرہ بوگی سے چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں بچائیں، ریلوے ذرائع ٹرین حادثے کے دوران 4 بجے لاپتا ہوگئے اورکافی دیر بعد چاروں بچوں کی لاشیں جلی ہوئی بوگی سے مل گئیں، کچھ دیر بعد جلی ہوئی بوگی سے ایک اور شخص کی لاش بوگی سے مل گئی۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق جاں بحق خاتون اور چاروں بچے ایک ہی خاندان کے ہیں۔

ڈی ایس ریلویز کے مطابق چلتی ٹرین کی بوگی نمبر 4 میں آگ لگنے کے بعد ٹرین کو بروقت روک دیا گیا، متاثرہ بوگی کو الگ کر کے ٹرین خیرپور روانہ کر دی گئی۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ، 2 افراد جاں بحقکراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ، 2 افراد جاں بحقکراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی ایک بوگی میں خیرپور کےقریب آگ لگ گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، جبکہ 4 لاپتہ بچوں کی تلاش جاری ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحقکراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحقکراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحق arynewsurdu
مزید پڑھ »

کراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحقکراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحقٹنڈو مستی اور خیرپور کے درمیان کراچی ایکسپریس کی بوگی نمبر4 میں آگ لگی، مسافروں نے متاثرہ بوگی سے چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں بچائیں، ریلوے ذرائع
مزید پڑھ »

کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی خاتون سمیت 2 افراد جاں بحقکراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی خاتون سمیت 2 افراد جاں بحقپاکستان ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین کی بزنس کلاس بوگی میں روہڑی سٹیشن سے پہلے آگ لگی جس کے بعد ڈرائیور نے ٹرین روک دی اور مسافروں کو متاثرہ بوگی سے نکالا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 16:18:11