کچی آبادی میں فیملی کا سربراہ باہر سے وائرس لیکر گھر گیا، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو کورونا ہوگیا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عوام کو وڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مجھے جس چیز کا ڈر تھا آج افسوس کے ساتھ وہ ہی ہوگیا، ایک ہی خاندان کے سات افراد میں کورونا ظاہر ہوا ہے، ضلع سینٹرل کراچی کی کچی آبادی میں فیملی کا سربراہ باہر سے وائرس لیکر گھر گیا، اس کے پورے خاندان بشمول ایک سال کا بیٹا اور 6 سال کی بیٹی میں تصدیق ہوئی ہے۔
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کچی آبادی میں رہنے والے بہن بھائیوں سے گزارش ہے راشن اور امداد ضرور لیں، راشن اور امداد کے ساتھ کورونا وائرس گھر نہ لے جائیں، امداد لیتے وقت ایک دوسرے سے فاصلہ ضرور اختیار کریں۔ مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ ایک خبر پھیلی ہوئی ہے کہ لوگ مجبور ہوکر خودکشیاں کر رہے ہیں جو بالکل بے بنیاد ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیقکراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیق Pakistan Karachi Family SevenMembers TestPositive CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 1858ہلاکتیںامریکا کے کس شہر میں ایک دن میں ریکارڈ اموات ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coroanvirus
مزید پڑھ »
فرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاکواشنگٹن: وبائی مرض کروناوائرس نے امریکا اور فرانس میں شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، ایک دن میں کرونا سے دونوں ممالک میں اموات کی تعداد 2820 ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »
فرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاکفرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاک France US CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »
کورونا وائرس ؛ امریکا میں ایک دن میں 1800 سے زائد ہلاکتیں - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے صرف نیویارک میں ایک دن میں 808 ہلاکتیں ہوئیں
مزید پڑھ »
طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل
مزید پڑھ »