کراچی طیارہ حادثہ: جاں‌ بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر بچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

کراچی طیارہ حادثہ: جاں‌ بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر بچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کراچی طیارہ حادثہ: جاں‌ بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر بچ گئے PIAPlaneCrash Casualties Official_PIA official_pcaa Survivors

تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کےقریب جناح گارڈن میں پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں‌ 54 افراد جاں‌بحق ہوگئے.

ترجمان پی آئی اے نے ایئربس320 کے گرنے کی تصدیق کردی ہے اور پی آئی اے کے آپریشنل ملازمین کو ڈیوٹی پر طلب کر لیا گیا ہے،سی ای او پی آئی اےایئرمارشل ارشد ملک کا ناگہانی حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہو گیا۔لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہو گیا۔لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔ PIA PIAPlaneCrash Karachi Lahore Flight Pakistan CAA pid_gov Official_PIA official_pcaa MoIB_Official shiblifaraz MuradAliShahPPP ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہ Karachi Airport PIA PlaneCrash CAA ResidentialArea pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ - ایکسپریس اردولاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ - ایکسپریس اردوطیارے میں 99 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے، سول ایوی ایشن
مزید پڑھ »

پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہپی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہکراچی: پی آئی اے کا طیارہ ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ، طیارہ گرنے پر سول ایوی ایشن کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
مزید پڑھ »

’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ سے قبل گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والی پرواز لاہور سے کراچی آ رہی تھی اور اس پر 107 افراد سوار تھے۔
مزید پڑھ »

بینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئےبینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئےبینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئے CEO BankfOfPunjab Safe Karachi PlaneCrashed ZafarMasud PIA pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-08 23:40:55