کراچی: انصاف ہاؤس کے باہرسکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ، مقدمہ درج

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: انصاف ہاؤس کے باہرسکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ، مقدمہ درج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی : پی ٹی آئی کے دفتر انصاف ہاؤس کے باہر سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں پی ٹی آئی کے دفتر انصاف ہاؤس کے باہر سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ تھانہ ٹیپو سلطان میں اے ایس آئی شمون کی مدعیت میں درج ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ ہنگامہ آرائی، پولیس پر حملہ اور تشدد کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ، موٹر سائیکلوں پر سوار 20 سے 25 افراد انصاف ہاؤس کے باہر آئے، ملزمان نے انصاف ہاؤس کے باہر نعرے بازی کی اور تحریک انصاف کے چیئرمین کی رہائی کا مطالبہ کرتے رہے۔ مقدمے کے متن میں کہا ہے کہ نامعلوم افرادڈنڈوں،لاٹھیوں اورآتشی اسلحے سے لیس تھے، ملزمان نے پتھراؤ اورپولیس اہلکارعادل الرحمان پرتشددکیا، وردی پھاڑدی۔

پولیس کی اضافی نفری پہنچنے پر ملزمان موٹرسائیکلوں پرفرارہوگئے، سرچنگ کےدوران ایک 30 بورپستول اور4راؤنڈ ملے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: انصاف ہاؤس کے باہرسکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ، مقدمہ درجکراچی: انصاف ہاؤس کے باہرسکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ، مقدمہ درجکراچی : پی ٹی آئی کے دفتر انصاف ہاؤس کے باہر سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »

لاہور میں نا معلوم افراد کی سٹیج اداکارہ کے گھر پر اندھا دھند فائرنگلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے علاقے جوہر ٹاؤن میں سٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر نامعلوم افراد اندھا دھند فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔لاہور کے علاقے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے عمران خان کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکیشن مسترد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے معاملہ پر تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جیل ٹرائل کیلئے وزارتِ
مزید پڑھ »

ایران ابراہم معاہدے پر عملدرآمد سے نہیں روک سکتا اسرائیلی وزیراعظمیروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے بیان پر اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کا ردعمل سامنے آیا ہے, ان کا ایک بیان میں کہنا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 20:10:28