کراچی : شہر قائد میں بینک کیش وین لے کر فرارہونے والے ملزمان پکڑے گئے، پولیس نے واردات میں باپ اور بیٹوں کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی سے 6 کروڑ روپے 35 لاکھ کی ڈکیتی کی واردات میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار ملزمان میں تین مرکزی ملزمان ایک سہولتکار شامل ہیں، واردات میں ملوث ملزمان بائے روڈ نوشہروفیروز کنڈیارو پہنچے، نوشہرو میں کار خراب ہونے پر دوسری کار تبدیل کی۔ مدعی مقدمہ کے مطابق ڈرائیور زہیب اور ثاقب کو گاڑی میں چھوڑا زوہیب گاڑی لیکر فرار ہوگیا، پنچاب وہاڑی پولیس کی مدد سے ملزم زین کو گرفتارکیا اور پانچ کروڑ پچپن لاکھ روپے برآمد کرلئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ: افغانستان کی بیٹنگ لائن ناکام، بنگلادیش کو جیت کیلئے 157 رنز کا ہدفدھرم شالا:بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیدیدھرم شالا:بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانے والے 4 افراد گرفتارایف آئی اے نے لاہور ایئرپورٹ سے بھیک مانگنے کے لئے سعودی عرب جانے والے 4افراد کو گرفتار کرلیا، جن میں 2مرد اور 2خواتین بھی شامل ہیں۔ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانے والے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں 2خواتین اور 2مرد شامل ہیں، ایف آئی اے امیگریشن نے ملزمان کو لاہور ائرپورٹ پر آف لوڈ کر دیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے ملزمان بھیک مانگنے کے لیے متعدد بار سعودی عرب، ایران اور عراق جا چکے ہیں،گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب پہنچنے پر پاکستانی ایجنٹوں نے وصول کرنا تھا، اور بھیک کے ذریعے کمائی گئی رقم کا آدھا حصہ سب ایجنٹ کو دینا تھا۔ ملزمان اور ایجنٹوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تدارک سموگ:لاہور ہائیکورٹ کا اکتوبر سے فروری تک لاہور شہر میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روکنے کا حکم
مزید پڑھ »
پی آئی اے اور پی ایس او کے مذاکرات میں اہم پیشرفتکراچی : قومی ایئرلائن پی آئی اے اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتارکراچی میں جوہر آباد تھانے کی حدود میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کر کے انہیں ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »
بیرون ملک ملازمت کے نام پر آن لائن فراڈ میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتارراولپنڈی : ایف آئی اے نے بیرون ملک ملازمت کے نام پر آن لائن فراڈ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے 25 لاکھ روپے بٹورے تھے۔
مزید پڑھ »