”کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی نے اپنے نمائندے رکھے ہیں “مصطفی کمال نے تشویشناک دعویٰ کردیا KamalPSP SyedMustafaKamal PSP Karachi
ہوئے انہوںنے کہا کہ پیپلزپارٹی خود سندھ کو تقسیم کرنے جارہی ہے۔ پیپلزپارٹی خود سندھ کو تقسیم کرنے جارہی ہے۔ پیپلزپارٹی بتائے کیا کراچی سندھ کا دل نہیں۔ پیپلزپارٹی کرپشن کو چھپانے کیلئے سندھ کارڈ استعمال کررہی ہے۔ مصطفی کمال نے کہا کہ کراچی ایک میٹروپولٹن سٹی ہے،شہر کے
حالات خراب کرنے میں کون ملوث ہے سب کو پتہ ہے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را نے اپنے نمائندے کراچی میں رکھے ہیں۔ بانی ایم کیوایم نے بھارت کے کہنے پر کراچی کے حالات خراب کیے۔انہوںنے کہا کہ پاک سرزمین پارٹی نے سندھ کے لوگوں کو ایک جگہ جمع کیا۔ لیاری سے حیدرآباد اور سکھر تک سب لوگ ہمارے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: گزری میں خاتون ڈاکٹر نے خودکشی کر لیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے گزری میں خاتون ڈاکٹر نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کر لی، خاتون ڈاکٹر کلفٹن کے نجی ہسپتال میں نوکری کرتی تھی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں نوجوان خاتون ڈاکٹر نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی - ایکسپریس اردوماہا علی کلفٹن میں ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹر تھی
مزید پڑھ »
کراچی میں ڈاکٹر نے خود کو گولی مار خودکشی کرلیکراچی میں ڈاکٹر نے خود کو گولی مار خودکشی کرلی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ نے کراچی میں ایک اور ضلع کے قیام کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوضلع کیماڑی میں سائیٹ، بلدیہ ٹاؤن، فش ہاربر اور دیگر علاقے شامل ہوں گے
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی لیکن کب سے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید 40 ملی میٹر سے زائد بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »