کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں کورونا وائرس میں مبتلا ایک اور شخص انتقال کر گیا ہے، جاں بحق ہونے والے مریض کی عمر 74 سال تھی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی
Apr 01, 2020 | 10:23:AM کراچی کراچی میں کورونا وائرس میں مبتلا ایک اور شخص انتقال کر گیا ہے، جاں بحق ہونے والے مریض کی عمر 74 سال تھی۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے بتایا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس سے آج دوسری ہلاکت رپورٹ ہوئی۔ متاثرہ شخص کو 26 مارچ کو ہسپتال لایا گیا تھا۔ حالیہ ہلاکت کے بعد کراچی میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے 627 کیسز ہیں جن میں سے 272 زائرین ہیں جو کل مریضوں کا 43 فیصد بنتے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ 62 کیسز ایسے ہیں جو باہر سے آئے ہیں اور ک±ل کیسز کا 10 فیصد ہیں۔ اس کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی
مزید پڑھ »
کراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میںکراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میں Karachi CoastGuard Sindh Coronavirus CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan Aid SindhCMHouse MuradAliShahPPP PakistanNavy dgprPaknavy pid_gov SyedNasirHShah
مزید پڑھ »
کراچی میں کورونا کے ایک اور مریض کا انتقال،سندھ میں مجموعی تعداد7ہوگئیکراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس سے ایک اور شہری انتقال کرگیا،جس کے بعد سندھ میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد7ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں 24 گھنٹے میں آنے والے کورونا کیسز کی تعداد پچھلے 24 گھنٹوں سے کم ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آنے والے کورونا کے کیسز کی
مزید پڑھ »