”کراچی میں چین کے قونصلیٹ اور پاکستان سٹاک ایکس چینج پر حملے میں بھارت ملوث تھا“پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا
قونصلیٹ اور پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارت ملوث تھا۔ بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگرد گروپوں کی اعانت کر رہا ہے۔ بھارتی ریاستی دہشتگردی سے پاکستانی سلامتی کو سخت خطرات لاحق ہیں۔ اقوام متحدہ بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے خطرات کا فوری نوٹس لے۔
اقوام متحدہ میں انسداد دہشتگردی کا ہفتہ منایا جا رہا ہے۔ پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی کو دہشتگردی کا غلط رنگ دے رہا ہے، بھارتی فوج کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہیں۔منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان بھارت کی جانب سے کی جانے والی دہشتگردی سے متاثر ہے، بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگرد گروپوں کی اعانت کر رہا ہے، کراچی میں چین کے قونصلیٹ کے حملے میں بھی بھارت ملوث تھا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت میں اسلامو فوبیا عروج پر ہے، رواں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا - ایکسپریس اردوبھارتی ریاستی دہشت گردی سے پاکستانی سلامتی کو سخت خطرات لاحق ہیں، پاکستانی سفیر
مزید پڑھ »
پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیاپاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا Pakistan Raises Issue PakistanStockExchange Terrorist UN PMOIndia IndiaToday MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا کے 14 لاکھ ٹیسٹ، 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد مثبتپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 31 ہزار 818 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu covid19
مزید پڑھ »
'پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس جائیں گے'اسلام آباد :وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو وطن واپس جائیں گے، بھارتی شہریوں کی واہگہ سرحد سےپیدل واپسی کےانتظامات کیے جائیں۔
مزید پڑھ »