ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ مقتول نوجوان اپنے بھائی کے ساتھ کھڑا تھا لیکن حملہ آوروں نے اسے نشانہ نہیں بنایا۔ ایک اور عہدیدار نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ نوجوان کو نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔
کراچی کے علاقے جمشید کوارٹرز میں 'غیرت کے نام' پر 25 سالہ نوجوان کو ان کے بھائی کے سامنے گولی مار دی گئی۔
ایس ایچ او قمر زیب ستی کا کہنا تھا کہ مقتول اپنے بھائی کے ساتھ کھڑے تھے لیکن حملہ آوروں نے ان کے بھائی کو نشانہ نہیں بنایا۔ان کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں نے 5 فائر کیے لیکن عمران کو ایک گولی لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ایک اور عہدیدار نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ نوجوان کو نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔نوجوان کی لاش کو قانونی کارروائی مکمل کرنے کے لیے ڈاکٹر رتھ فاؤ سول ہسپتال کراچی منتقل کردیا...
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا تھا کہ لڑکی کو شدید زخمی حالت میں جے پی ایم سی منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دیا، ان کے بقول لڑکی کے سر پر گولی لگی تھی۔اس سے قبل کراچی کے علاقے منگھوپیر غازی گوٹھ میں یکم اگست کو ایک شہری نے غیرت کے نام پر اپنی بہن اور رشتے دار کو قتل کر دیا تھا۔
ملزم کے مطابق اس نے بکرا پیڑی سے قتل کی غرض سے چھری خریدی اور اپنی بہن کو ساتھی سمیت قتل کرنے کے بعد گھر کو باہر سے تالا لگا دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہکراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی میں مون سون بارشوں کے بعد کچرے اور گندگی کے ڈھیر برقرارکراچی: شہرقائد میں مون سون بارشوں کے بعد کچرے اور گندگی کے ڈھیر تاحال موجود ہیں، مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی کی نکاسی کا انتظام نہ ہوسکا۔
مزید پڑھ »
کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
مزید پڑھ »
کراچی میں عید الاضحٰی کے بعد کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا - ایکسپریس اردومریض کو ایک ہفتے سے قے میں خون آنے کی شکایت تھی، ڈاکٹر سیمی جمالی
مزید پڑھ »