کراچی میں آج بھی آندھی چلنے کا امکان Read News Karachi WindStorm WeatherUpdates WeatherPK metoffice
ہواؤں کا سسٹم کراچی کے شمال مغرب میں لسبیلہ اور اوتھل کے قریب موجود ہے جب کہ سسٹم کا رخ مشرق کی جانب ہے جس سے کراچی میں آج بھی آندھی چل سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آندھی سے شہر کے شمالی اور شمال مشرقی حصے متاثر ہو سکتے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ آندھی
کے دوران 45 سے 54 کلو میٹر کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں جب کہ شہر کی گرمی اور زائد نمی کا تناسب سسٹم کی شدت بڑھا سکتا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی کراچی کو شدید آندھی نے اپنی لپیٹ میں لیا تھا جس کے بعد مختلف حادثات میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور 18 کے قریب افراد زخمی ہوئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں آج بھی آندھی چلنے کا امکانکراچی میں آج بھی گزشتہ روز کی طرح آندھی چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم کراچی کے شمال مغرب میں لسبیلہ اور اوتھل کے قریب موجود
مزید پڑھ »
’قحبہ خانے دوبارہ کھل بھی گئے تب بھی اس صنعت کی بحالی میں وقت لگے گا‘کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور سماجی دوری کے قواعد و ضوابط کے باعث سٹرپ کلبوں اور قحبہ خانوں کے بند ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں سیکس ورکرز کی آمدنی راتوں رات بند ہو گئی۔
مزید پڑھ »
مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئےمختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئے LockDown Eased CoronaVirus Paris Reopened Cafes Restaurants PrecautionaryMeasures
مزید پڑھ »
مذاکرات کامیاب، کراچی میں ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دےدی گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور کل سے شہر میں ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی گئی
مزید پڑھ »