کراچی میں کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
کراچی کے علاقے گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ مشہور کشتی مسجد کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک کار کو نشانہ بنایا، مسلح افراد نے گاڑی میں سوار 2 افراد کو گولیاں مار دیں جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا نشانہ بننےوالی گاڑی میں 3 خواتین بھی موجودتھیں جس میں سے 2خواتین مقتولین کی بیویاں اور تیسری خاتون رشتے دار تھی۔
پولیس کے بقول گاڑی میں سوار کسی شخص سے لوٹ مار نہیں کی گئی جب کہ مقتولین کی شناخت مجیب اور انس کے ناموں سے ہوئی، مقتولیں آپس میں چچا بھتیجا ہیں جو کہ حب سے کراچی آرہے تھے۔ پولیس نے لاشوں کو ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کر دیا ہے اور جائے وقوعہ سے ابتدائی شواہد اکٹھے کر کے متاثرہ فیملی کے بیانات ریکارڈ کیے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میکسیکو میں نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر فائرنگ، 24 افراد ہلاکمیکسیکو میں فائرنگ،24 افراد ہلاک، 7 زخمی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بیرون ملک سے آئے افراد کے ٹیسٹ معلومات جمع کرنے کیلئے ایپ متعارف
مزید پڑھ »
دلہا کے مرنے کے بعد 100 افراد کرونا وائرس کا شکارکرونا سے متاثر دلہا کے مرنے کے بعد 100 افراد وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
مصر کے ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی کورونا سے جنگ لڑنیوالے 7مریض آتشزدگی سے جاں بحققاہرہ(آئی این پی) مصر کے ایک نجی ہسپتال میں اچانک آگ بھڑکنے سے کورونا کے 7 مریض ہلاک ہوگئے، گزشتہ روز پیش آنے والے واقعہ میں ہسپتال کے 7 کارکن اور کئی لوگ
مزید پڑھ »