ابر رحمت کا یہ سلسلہ کچھ علاقوں میں تیز جبکہ کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کی صورت میں برسا۔ Karachi Rain DawnNews مزید پڑھیں:
بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا—تصویر: ثوبیہ شاہد
ابر رحمت کا یہ سلسلہ کچھ علاقوں میں تیز جبکہ کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کی صورت میں برسا جس کے باعث موسم سرد ہوگیا جبکہ نشیبی سڑکوں پر پانی بھی جمع ہوگیا۔ جن علاقوں کو بارش کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑا ان میں نارتھ کراچی، ملیر کینٹ، کورنگی، گرومندر، شاہ فیصل کالونی، گارڈن ایسٹ، گلشن معمار، ایف بی ایریا اور اولڈ سٹی ایریا کے کچھ علاقے شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس فروری میں کراچی میں اہم مقدمات کی سماعت کرینگےچیف جسٹس فروری میں کراچی میں اہم مقدمات کی سماعت کرینگے SamaaTV
مزید پڑھ »
کراچی ،فیڈرل بی ایریا میں سکیورٹی اداروں کی کارروائی ،مکان سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے
مزید پڑھ »
کراچی میں گلا کٹی لاش ملنے کا معمہ حل، سگے بہن بھائی قتل میں ملوث نکلےکراچی: (دنیا نیوز) رکشا مکینک کی چوری کی وارداتوں سے تنگ بھائی بہن نے سنگین قدم اٹھایا۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں گلا کٹی لاش ملنے کا معمہ حل، سگے بھائی کو قتل کرنے والے بھائی بہن کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں گلا کٹی لاش ملنے کا معمہ حل، سگے بہن بھائی قتل میں ملوث نکلےکراچی (ویب ڈیسک) رکشا مکینک کی چوری کی وارداتوں سے تنگ بھائی بہن نے سنگین قدم اٹھایا۔
مزید پڑھ »
کراچی ،ایف آئی اے کی تحقیقات میں پی آئی اے میں بڑے نقصان کا انکشافکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی اے کی تحقیقات میں پی آئی اے میں بڑے نقصان کا انکشاف
مزید پڑھ »
کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئےصارفین نے سی این جی کی بلاتعطل فراہمی کا مطالبہ کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »