کراچی کے ماہی گیر راتوں رات کروڑ پتی بن گئے

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے ماہی گیر راتوں رات کروڑ پتی بن گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کھارو چھان کے ماہی گیر حنیف کاتیار کی قسمت چمک اٹھی، 300 سے زائد نایاب سوا مچھلیاں ماہی گیروں کے جال میں پھنس گئیں

اے آر وائی نیوز کے مطابق کھارو چھان کے ماہی گیر حنیف کاتیار کی کشتی نے بڑی تعداد میں سوا مچھلی شکار کرلی، 300 سے زائد نایاب سوا مچھلیاں ماہی گیروں کے جال میں پھنس گئیں۔

کیٹی بندر کے قریب ملی سوا مچھلی کی قیمت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے، بھاری مالیت کی مچھلی جال میں آنے پر ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال 11 نومبر کو بھی ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں سوا مچھلیاں پکڑی تھیں۔کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق نایاب سوا مچھلی کی خاصیت اس کے پیٹ سے نکلنے والی چربی ہے، جس سے فوٹا آپریشن کا دھاگا بنتا ہے اور اسے گولڈن سوا کہتے ہیں۔سوا مچھلی کا وزن 20 سے 40 کلو تک ہوتا ہے جبکہ اس کی لمبائی 1.5 میٹر تک ہو سکتی ہے، یہ عام طور سے مشرقی ایشیائی ممالک کے سمندر میں پائی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

آج سمجھ آگئی، کراچی کے لوگ کیوں میچ نہیں دیکھنے آرہے: وسیم اکرمآج سمجھ آگئی، کراچی کے لوگ کیوں میچ نہیں دیکھنے آرہے: وسیم اکرمفخر عالم نے ویڈیو شیئر کی جس میں بتایا وسیم اکرم، مصباح اور اظہر علی میچ دیکھنے گئے لیکن کراچی کے ٹریفک میں پھنس گئے۔
مزید پڑھ »

12 لاکھ ماہانہ کمانے والے ملازم کو مفت کھانا دینے والی کمپنی کی تلاش12 لاکھ ماہانہ کمانے والے ملازم کو مفت کھانا دینے والی کمپنی کی تلاشسالانہ 1 کروڑ 45 لاکھ پاکستانی روپے کمانے کے باوجود ان کے کھانوں پر ہونے والے اخراجات پورے نہیں ہو رہے
مزید پڑھ »

شان مسعود نے ٹی20 کو ٹیسٹ کرکٹ بنا ڈالاشان مسعود نے ٹی20 کو ٹیسٹ کرکٹ بنا ڈالاکراچی کنگز کے کپتان نے اب تک کھیلی گئی اپنی 50 فیصد بالز ضائع کردیں
مزید پڑھ »

عاطف اسلم کا مداحوں کو ماہِ رمضان کا تحفہ، نیا روح پرور کلام ریلیزعاطف اسلم کا مداحوں کو ماہِ رمضان کا تحفہ، نیا روح پرور کلام ریلیزعاطف اسلم کی سحر انگیز آواز میں بنائے گئے اس کلام میں بادشاہی مسجد کے خوبصورت مناظر دکھائے گئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 21:07:52