کراچی سمیت سندھ میں آج سے تیز بارشوں کا امکان -

پاکستان خبریں خبریں

کراچی سمیت سندھ میں آج سے تیز بارشوں کا امکان -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

شہر قائد میں آج سے جمعرات تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جس کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں کہ کراچی میں25 اگست کو گرج چمک کےساتھ طوفانی بارش ہوسکتی ہے، کراچی سمیت سندھ میں150ملی میٹر بارش ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے، شہرسمیت سندھ بھر میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، صبح کے وقت شہر کراچی کا درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب52 فیصد تھا۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئی حفاظتی انتظامات نہیں کیے گئے، گھروں میں پانی داخل ہونے سے پہلےہی کافی نقصان ہو چکاہے، ضلعی انتظامیہ ممکنہ بارش سے قبل حفاظتی انتظامات کرے۔ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کراچی میں 25 اگست کو گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہو سکتی ہے، اور شہر سمیت سندھ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، ڈائریکٹر موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں 150 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگست میں کراچی میں بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیااگست میں کراچی میں بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا30 سال میں اگست میں ایئرپورٹ پر اوسطاً 61 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، حالیہ مون سون میں اگست میں ایئرپورٹ پر کل تک 133 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوچکی ہے، رواں سال اگست میں ایئرپورٹ پر ہونےوالی بارش معمول سے 119 فیصدزائد ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں آج سے تیز بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ - ایکسپریس اردوکراچی میں آج سے تیز بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ - ایکسپریس اردوآج سے 28 اگست تک ابتدا میں تیز جب کہ بعد ازاں معتدل بارشیں ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی میں آج بھی ہلکی و تیز بارش ہونے کا امکانکراچی میں آج بھی ہلکی و تیز بارش ہونے کا امکانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز کی طرح آج بھی شہر قائد میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی میں آج بھی بادل گرجنے برسنے کا امکانکراچی میں آج بھی بادل گرجنے برسنے کا امکانمحکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ ہوا کا ایک اور کم دباؤ وسطی بھارت کےقریب بھی ہے اور ان سسٹمز کے زیر اثر کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ میں بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 07:55:07