کراچی: صدر کی سڑکیں سیوریج کے پانی سے بھر گئیں Karachi SewageWater Saddar Roads pid_gov MoIB_Official
لیبیا ساحل کے قریب 300 غیرقانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا
صدر کی مختلف سڑکیں پارکنگ پلازہ، ایمپریس مارکیٹ، اور بوہری بازار کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں۔ شہریوں کے مطابق صدر کی سڑکوں پر سیوریج کا پانی گزشتہ کچھ روز سے کھڑا ہے لیکن نکاسی کرنے والا کوئی نہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر پانی گٹر بند ہونے کی وجہ سے ہے اور انہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گٹر کھولا بھی ہے، صدر کے علاقے میں سیوریج کا پانی کھڑا ہونے سے بدبو ہوگئی ہے جس سے دکانداروں سمیت عام گزرنے والے شہری بھی متاثر ہورہے ہیں جب کہ صدر کے مختلف علاقوں میں دکانداروں کا کاروبار بھی متاثر ہوسکتا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز سے صدر جیسے تجارتی علاقے میں پانی کھڑا ہونے کے باوجود نکاسی کا کام نہ کرنا حیرت کا غیر ذمہ داری کی اعلیٰ مثال ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے قلب صدر کی مختلف اہم سڑکوں پر سیوریج کا پانی جمعکراچی کے قلب صدر کی مختلف اہم سڑکوں پر سیوریج کا پانی جمع Karachi SadarArea MajorRoads InKarachi SewerageWater wasimakhtar1955 PPPGovt SindhGovt MediaCellPPP SindhCMHouse SyedNasirHShah MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »
صدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمتصدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ImranKhanPTI ArifAlvi UsmanAKBuzdar SaadiqSanjrani ShehbazSharif MaulanaFazlUrRehman SirajOfficial QuettaBlast Condemned
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
بیوروکریٹس کی ترقیاں چیئرمین ایف پی ایس سی کی منظوری کی منتظر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
واپڈا کے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج بارے اعداد وشمار جاریواپڈا کے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج بارے اعداد وشمار جاری Wapda WaterReservoirs Statistics MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »