کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

میئر کے انتخاب کا عمل 11 بجے شروع ہوگا جس کے لیے شو آف ہینڈ کے ذریعے پہلے ووٹرز اپنی رائے دیں گے۔ DailyJang

کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج کیا جائے گا جس کے لیے صبح 9 بجے آرٹس کونسل میں پولنگ اسٹیشن کے دروازے کھولے جائیں گے۔میئر کا انتخاب ہوجانے کے بعد ڈپٹی میئر کا انتخاب ہوگا۔

شناخت کے بعد ووٹر کو اندر جانے کی اجازت ہوگی اور کسی بھی شخص کو موبائل فون ساتھ لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ الیکشن کمیشن میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرچکا ہے جس کے مطابق میئر کراچی کے لیے 2 امیدوار مد مقابل ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ میئر کراچی کے لیے پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن امیدوار ہیں۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کون بنے گا کراچی کا میئر؟ حافظ نعیم الرحمان یا مرتضیٰ وہاب؟ فیصلہ آج ہوجائے گاکون بنے گا کراچی کا میئر؟ حافظ نعیم الرحمان یا مرتضیٰ وہاب؟ فیصلہ آج ہوجائے گامیئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کا مقام بلدیہ عظمیٰ کراچی کی عمارت سے تبدیل کر کے آرٹس کونسل آڈیٹوریم کو پولنگ اسٹیشن قرار دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

میئر کراچی کے انتخاب کا ضابطہ اخلاق جاری - ایکسپریس اردومیئر کراچی کے انتخاب کا ضابطہ اخلاق جاری - ایکسپریس اردومیئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب 15 جون کو ہوگا، ساڑھے دس بجے ہال کے دروازے بند کردیے جائیں گے۔ ضابطہ اخلاق
مزید پڑھ »

میئر و ڈپٹی میئر کراچی کا انتخاب، پولنگ کا مقام تبدیلمیئر و ڈپٹی میئر کراچی کا انتخاب، پولنگ کا مقام تبدیلمیئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لیے پولنگ 15 جون بروز جمعرات کو ہونی ہے
مزید پڑھ »

بپرجوائے: میئر کراچی و ڈپٹی میئر کا انتخاب، پولنگ اسٹیشن تبدیلبپرجوائے: میئر کراچی و ڈپٹی میئر کا انتخاب، پولنگ اسٹیشن تبدیلکراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ اسٹیشن کی تبدیلی سمندری طوفان بپرجوائے کے پیشِ نظر کی گئی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی کا میئر کون ہوگا؟ انتخاب کیلئے پولنگ 11 بجے شروع ہوگی، اراکین کی آمد جاریکراچی کا میئر کون ہوگا؟ انتخاب کیلئے پولنگ 11 بجے شروع ہوگی، اراکین کی آمد جاریمیئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 22:04:50