کراچی میں آج گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں آج گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شام کراچی میں گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہر قائد میں رات 12بجے کے بعد تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے، مشرقی سندھ اور بھارتی راجستھان پر موجود ہوا کے کم دباؤ آپس میں مل گئے ہیں۔

سردار سرفراز نےاپنے بیان میں کہا کہ سسٹمز کے ملنے کے باعث ان کی شدت تاحال برقرار ہے، جس کے باعث کراچی کے کچھ علاقوں میں 70ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے مزید کہا کہ کراچی میں 26 اگست تک بارش کا امکان رہے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آج بھی بادل گرجنے برسنے کا امکانکراچی میں آج بھی بادل گرجنے برسنے کا امکانمحکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ ہوا کا ایک اور کم دباؤ وسطی بھارت کےقریب بھی ہے اور ان سسٹمز کے زیر اثر کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ میں بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

اگست میں کراچی میں بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیااگست میں کراچی میں بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا30 سال میں اگست میں ایئرپورٹ پر اوسطاً 61 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، حالیہ مون سون میں اگست میں ایئرپورٹ پر کل تک 133 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوچکی ہے، رواں سال اگست میں ایئرپورٹ پر ہونےوالی بارش معمول سے 119 فیصدزائد ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش اور نالے کا پانی مسجد میں داخل، عملہ غائبکراچی میں بارش اور نالے کا پانی مسجد میں داخل، عملہ غائبمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

کراچی میں آج سے تیزبارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خطرہ - Pakistan - Aaj.tvکراچی میں آج سے تیزبارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خطرہ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 02:10:49