ملیر، شاہ فیصل، یونیورسٹی روڈ، شارع فیصل، کورنگی میں بارش ریکارڈ کی گئی، پہلی بوند پڑتے ہی مختلف علاقوں سے بجلی غائب ہوگئی۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Karachi karachirain Rain Weather
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مسلسل دوسرے روز ابرکرم برسنے کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
تاہم کراچی میں بارش کا پہلا قطرہ پڑتے ہی مختلف علاقوں سے بجلی غائب ہوگئی اور پہلے سے ہی لوڈ شیڈنگ سے ستائے عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ پیش گوئی بھی کی آج اور کل بھی سسٹم کے تحت بارش کا امکان ہے جبکہ بارش کا اگلا اسپیل جولائی کے وسط کے بعد شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد مختلف حادثات میں کمسن بچوں اور خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق ملیر کی شمسی سوسائٹی میں گھر کی دیوار گرنے سے ایک 3 سالہ بچی ایشا منور جاں بحق ہوئی تھی، ادھر ایک دوسرے واقعے میں بھی 60 سالہ خاتون گھر کی دیوار گرنے سے جاں بحق ہوگئیں تھیں جبکہ عباسی شہید ہسپتال کے ایڈیشنل پولیس سرجن ڈاکٹر محمد سلیم کے مطابق لیاقت آباد کے انگارا گوٹھ میں 60 سالہ خاتون تاجن رزاق گھر کی دیوار گرنے سے جاں بحق ہوئیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا. شہر کے مختلف علاقوں ملیر، ماڈل کالونی، سعود آباد، نیو کراچی، ائیرپورٹ، لانڈھی، کورنگی، گلستان جوہر، گھارو
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، بجلی بھی غائب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، دو افراد جاں بحق، بجلی غائب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی:بارش کےباعث مختلف علاقوں ميں بجلی کی فراہمی معطلکراچی:بارش کےباعث مختلف علاقوں ميں بجلی کی فراہمی معطل SamaaTV
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیاکراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیا ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »