کراچی : 70 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی : 70 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

کراچی : 70 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار Crime Karachi

سول لائن پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم بلال کو کراچی جبکہ آصف کو خیبر پختونخوا کے ضلع سوات سے گرفتار کیا گیا ہے اور بلال کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ گرفتار کئے جانے والے ملزمان نے گزشتہ ہفتے اوشین چوک پر شہری سے رقم چھینی تھی ، متاثرہ شہری زوہیب اپنے کاروباری پارٹنر فضل کو رقم دینے جا رہا تھا، ملزمان کو اطلاع متاثرہ شخص کے پارٹنر فضل نے ہی دی تھی۔متعلقہ خبریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیجیٹل مردم شماری: کراچی کی آبادی میں ایک دن میں ایک لاکھ کا اضافہڈیجیٹل مردم شماری: کراچی کی آبادی میں ایک دن میں ایک لاکھ کا اضافہکراچی کا ضلع وسطی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع بن گیا جس کی آبادی 34 لاکھ 42 ہزار 48 افراد تک پہنچ گئی ہے: ڈائریکٹر ادارہ شماریات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 00:07:03