کرنٹ لگنے سے لوگوں کی جان جانے کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی تھی کہ سندھ میں مون سون بارشوں کا سسٹم مضبوط ہو گا DawnNews Pakistan Karachi Monsoon2020
کراچی سمیت سندھ بھر میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے اور بارش کے ساتھ ہی شہر قائد میں بجلی بھ غائب ہو گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ یہ سسسٹم اس وقت جنوب میں ٹھٹہ اور بدین میں موجود ہے تو امید ہے کہ کراچی میں شام میں آندھی کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی تھی کہ کراچی میں آج شام یا رات سے میں بارش شروع ہوسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ دو دن کے دوران 30سے 40 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے البتہ اگر شہر میں 50 ملی میٹر بارش ہوگئی تو سیلابی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے۔ کراچی میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے وہیں بجلی کی ترسیل کے خراب انفراسٹرکچر نے بھی کراچی والوں کو خوف زدہ کردیا ہے جو پہلے ہی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متاثر ہیں۔2014 اور 2019 کے درمیان بارش سے متعلقہ واقعات میں 70 سے زیادہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا. شہر کے مختلف علاقوں ملیر، ماڈل کالونی، سعود آباد، نیو کراچی، ائیرپورٹ، لانڈھی، کورنگی، گلستان جوہر، گھارو
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیاکراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیا ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »
مون سون: لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی اڑن چھو
مزید پڑھ »
لاہور کے مختلف علاقوں میں 4سے 5 گھنٹے بجلی کی بندش، شہری پریشان - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »