کراچی: مغوی طالبہ دعا منگی بخیریت گھر پہنچ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: مغوی طالبہ دعا منگی بخیریت گھر پہنچ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

DuaMangi: کراچی کے علاقے ڈیفینس سے اغوا ہونے والی دعا منگی بخیریت گھر پہنچ گئیں

کراچی کے علاقے ڈیفینس سے 30 نومبر کو اغوا کی جانے والی طالبہ دعا منگی بخیریت گھر پہنچ گئی ہیں۔ دعا کے ماموں اعجاز منگی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ دعا گھر پہنچ چکی ہیں لیکن اس وقت ان کی طبیعت ناساز ہے اس لیے وہ آرام کر رہی ہیں۔

اس سے قبل بعض مقامی نشریاتی اداروں نے یہ اطلاعات دی تھیں کہ دعا کے اہل خانہ سے تاوان طلب کیا گیا ہے تاہم دعا کا خاندان اس خبر کو مسترد کرتا رہا ہے۔ ایس ایس پی جنوبی شیراز احمد اور ڈی آئی جی شرجیل کھرل سے بارہا رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی تاہم ان سے رابطہ ممکن نہیں ہوسکا۔ درخشاں پولیس کے مطابق سنیچر کی شب آٹھ بجے کے قریب خیابان بخاری میں چائے کے ڈھابے کے قریب دعا منگی اپنے دوست حارث سومرو کے ساتھ واک کر رہی تھیں جب چار سے پانچ افراد نے انھیں زبردستی پکڑ کر گرے رنگ کی گاڑی میں بٹھایا اور مزاحمت کرنے پر حارث کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیفنس سے اغوا ہونے والی طالبہ دعا منگی گھر واپس پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ڈیفنس سے اغوا ہونے والی طالبہ دعا منگی گھر واپس پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی گھر واپس پہنچ گئی - ایکسپریس اردوکراچی میں اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی گھر واپس پہنچ گئی - ایکسپریس اردودعا منگی کی رہائی مبینہ طورپرتاوان کے عوض عمل میں آئی۔
مزید پڑھ »

کراچی سے اغوا ہونیوالی دعا منگی گھر پہنچ گئیکراچی سے اغوا ہونیوالی دعا منگی گھر پہنچ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک ہفتہ قبل خیابان بخاری سے اغوا ہونیوالی دعا منگی گزشتہ
مزید پڑھ »

ڈیفنس سے اغوا ہونے والی طالبہ دعا منگی گھر واپس پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn Newsڈیفنس سے اغوا ہونے والی طالبہ دعا منگی گھر واپس پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:40