کراچی میں تباہ جہاز کی لاہور سے ٹیک آف کی ویڈیو

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں تباہ جہاز کی لاہور سے ٹیک آف کی ویڈیو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کراچی میں تباہ جہاز کی لاہور سے ٹیک آف کی ویڈیو ويڈيو لنک: DailyJang

یہ تصاویر اور ویڈیوز اس پرواز میں سوار ایک خاتون مسافر نے شوقیہ طور پر لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر طیارے کے ٹیکسی کرنے، رن وے پر دوڑنے، ٹیک آف کرنے اور پھر جہاز کے فضاء میں جانے کے دوران مختلف اوقات میں بنائیں۔پہلی ویڈیو میں جہاز کی ونڈو سے علامہ اقبال ایئر پورٹ لاہور کی عمارت واضح نظر آ رہی ہے۔

خاتون کی ونڈو سیٹ کی ڈائریکشن کے حساب سے ویڈیوز میں جہاز کا سیدھے ہاتھ کا پر اور اس پر ایئر بس کا نمبر واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں جہاز میں ایئر ہوسٹس کی جانب سے مسافروں کو سفری ہدایات کی آواز سنائی دے رہی ہے۔خاتون نے رن وے پر جہاز کے دوڑنے اور ٹیک آف کے بعد لاہور کا 2 منٹ کا فضائی منظر بھی ریکارڈ کیا۔

ٹیک آف کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کپتان نے بہترین انداز میں لاہور سے کراچی کے لیے ٹیک آف کیا۔ پرواز کے ٹیک آف کے کافی دیر بعد ایک منٹ کی ایک اور فضائی منظر کشی میں بھی جہاز میں کوئی خلل ظاہر نہیں ہو رہا اور سب کچھ نارمل محسوس ہو رہا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق یہ ویڈیوز کوئی تحقیقات کے حوالے سے کوئی بڑا بریک تھرو تو نہیں لیکن یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ لاہور سے ٹیک آف اور اس کے بعد کے فضائی سفر میں پرواز میں کوئی گڑبڑ محسوس نہیں ہو رہی اور سب کچھ نارمل تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ، سوختہ لاشوں کی شناخت آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہونے کا امکانکراچی طیارہ حادثہ، سوختہ لاشوں کی شناخت آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہونے کا امکانکراچی طیارہ حادثہ، سوختہ لاشوں کی شناخت آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہونے کا امکان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ:سینیرصحافی انصارنقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیکراچی طیارہ حادثہ:سینیرصحافی انصارنقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیکراچی میں پی آئی اے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے سینیر صحافی سید انصار نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئی ہے۔ SamaaTV PIAPlaneCrash
مزید پڑھ »

کراچی میں مطلع ابرالود،سندھ میں آج وکل آندھی،بارش کا امکانکراچی میں مطلع ابرالود،سندھ میں آج وکل آندھی،بارش کا امکانکراچی میں مطلع ابرالود،سندھ میں آج وکل آندھی،بارش کا امکان SamaaTV
مزید پڑھ »

کورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 57 ہلاکتیںکورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 57 ہلاکتیںلاہور: (دنیا نیوز) عوام کی جانب سے بے احتیاطی کے باعث کورونا وائرس نے ایک بار پھر اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ ملک بھر میں ایک ہی دن میں 57 افراد کی ہلاکتوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
مزید پڑھ »

آپ کی ناف میں کون رہتا ہے؟ سائنسی جواب جان کر حیرت کی انتہا نہ رہےآپ کی ناف میں کون رہتا ہے؟ سائنسی جواب جان کر حیرت کی انتہا نہ رہےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ناف کی صفائی پر شاید ہی کبھی کسی نے توجہ دی ہو لیکن امریکہ کی نارتھ کیرولینا سٹیٹ یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے ناف میں پائے جانے والے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 22:26:57