کراچی میں آج ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان SamaaTV
Posted: Jul 22, 2020 | Last Updated: 15 mins agoمحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج 22 جولائی کی رات ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔
میٹ آفس کے مطابق کراچی میں بدھ 22 جولائی کو مطلع آبر آلود رہے گا۔ صبح کے اوقات میں شہر کا درجہ حرارت 29.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔شہر کے جنوب مغربی علاقوں میں ہوائیں 14 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ صبح کے اوقات میں شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا۔ دوسری جانب پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی۔ چھتیں گرنے کے مختلف حادثات میں 10 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔
پنجاب سمیت ملک کے دیگر حصوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس سے حبس اور گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گندم کی قیمتوں میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، بالائی وسطی پنجاب
مزید پڑھ »
کراچی کے 2 اضلاع میں آج سے پولیو مہم کا آغاز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »