مزید پڑھیں
نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق واقعہ دو روز قبل پیش آیا جس میں موٹرسائیکل سوار شخص نے یونیورسٹی طالبات کو راستے میں ہراساں کرنے کی کوشش کی۔
اے آر وائی نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران سے رپورٹ طلب کر لی۔جس مقام پر واقعہ پیش آیا وہاں دو اضلاع کی حدود لگتی ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ ضلع شرقی کے کسی تھانےکی حدود میں ایسا واقعہ پیش نہیں آیا۔ ایس ایس پی سینٹرل فیصل عبداللہ چاچڑ نے کہا کہ ویڈیو چند روز پرانی ہے تاہم اس متعلق تحقیقات کررہے ہیں متاثرہ خاتون کے رابطہ نہ کرنے پر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوگل کا آئندہ سال پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلانگوگل نے اسٹریمنگ سننے والے صارفین کو یوٹیوب میوزک پر شفٹ کرنے کیلئے 2024 میں گوگل پوڈ کاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق گوگل کا یہ
مزید پڑھ »
پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کر دیا گیالاہور : پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کےموجودہ بورڈ تحلیل کرنے اور ڈسکوز میں نئے چیف اور ایگزیکٹو ایف بی آر اور دیگر محکموں سے لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکراچی : سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، برآمد چرس کو مہارت کیساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا۔