کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسی مزید تفصیلات ⬇️ KarachiZoo Elephant NoorJahan Died

ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی روز سے ہتھنی نور جہاں بخار میں مبتلا تھی، ہتھنی کو بچانے کے لئے تمام کوششیں کی گئیں۔ڈاکٹر سیف الرحمان نے بتایا کہ ہتھنی نورجہاں کا علاج عالمی سطح کے ماہرین کی زیر نگرانی کیا گیا، گزشتہ دنوں ہتھنی کےعلاج کے لئے فورپاز کی ٹیم بھی کراچی آئی تھی۔انہوں نے مزید بتایا کہ کے ایم سی انتظامیہ نے ہرممکن کوشش کی کہ ہتھنی نور جہاں کو بچایا جاسکے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی نے مزید کہا کہ زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے لیکن ہتھنی نور جہاں کے انتقال پر دکھ ہوا۔چڑیا گھر کی انتظامیہ کا...

گیا تھا۔پاکستان میں اب صرف 3 مادہ ہاتھی موجود ہیں، 2 ہتھنیوں کو کراچی چڑیا گھر اور 2 کو سفاری پارک میں رکھا گیا تھا۔سفاری پارک میں موجود ہتھنیوں کے نام سونو اور ملکہ ہیں جبکہ کراچی چڑیا گھر میں نورجہاں اور مدھو بالا کو رکھا گیا تھا۔2 سال قبل چڑیا گھر کی ہتھنی کا طبی معائنہ کیا گیا تھا، ہتھنیوں کے ناخنوں میں فنگس بھی پایا گیا تھا، مناسب ماحول نہ ملنے کی وجہ سے دونوں ہتھنی ذہنی دباؤ کا شکار تھیں۔ذرائع کے مطابق مدھو بالا اور نورجہاں کی دیکھ بھال میں غفلت برتی گئی، نور جہاں کا اس سے قبل آپریشن بھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں انتقال کرگئیکراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں انتقال کرگئیکراچی چڑیا گھر میں موجود بیمار ہتھنی نور جہاں انتقال کرگئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

’نور جہاں‘: کراچی چڑیا گھر کی علیل ہتھنی چل بسی - BBC News اردو’نور جہاں‘: کراچی چڑیا گھر کی علیل ہتھنی چل بسی - BBC News اردوکراچی چڑیا گھر کی علیل ہتھنی ’نور جہاں‘ 17 سال کی عمر میں ہلاک ہو گئی ہے۔ چڑیا گھر کے ایڈمسنٹریٹر سیف الرحمان کے مطابق نور جہاں نے سنیچر کی صبح تقریباً دس بجے آخری سانس لی۔
مزید پڑھ »

کراچی: چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں دم توڑ گئیکراچی: چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں دم توڑ گئینورجہاں کا کچھ ماہ پہلے آپریشن کیا گیا تھا، جس کے بعد پیچیدگیوں کے باعث ہتھنی کو چلنے پھرنے میں دشواری تھی: چڑیا گھر انتظامیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:09:04