کراچی کے تاجروں کا رات تک کاروبار کھولنے کا اعلان Sindh Traders Announce Open Businesses Midnight SindhCMHouse MediaCellPPP Karachi
کراچی : تاجروں نے سندھ حکومت کے احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے کل سے شاپنگ مالز سمیت تمام کاروبار رات تک کھولے رکھنے کا اعلان کر دیا ۔
کمشنر ہاوس کراچی میں تاجررہنماؤں اور حکومتی وزرا پر مشتمل کمیٹی کے درمیان اجلاس ہو ا۔ جس میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر سیل کی گئیں مارکیٹوں کو ڈی سیل کرنے پر اتفاق ہوا۔ تاہم اجلاس کے بعد تاجر رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ ہم نے کمشنر کراچی سے وقت میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے،حکومت نے مارکیٹ ڈی سیل کرنے کے علاوہ ہمارے تمام مطالبات مسترد کر دئیے،ہم کل سے تمام مارکیٹیں کھولیں گے ۔ ہمارا حق ہے کہ ہم چاند رات تک کاروبار کریں گے۔جیل بھریں گے۔ لیکن کاروباررات تک کرینگے۔تاجر اتحاد کے صدر عتیق میر نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تاجروں کا کل سے مکمل کاروبار کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردومارکیٹیں بند رہیں تو ملازم طبقہ بھی چوری،ڈکیتیوں یا پھر خودکشیوں پر مجبور ہو گا، عتیق میر
مزید پڑھ »
کراچی سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا اہم رکن پولیس افسر نکلاکراچی : شہر قائد سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا اہم رکن کراچی میں اسپیشل برانچ کا پولیس افسر نکلا ، گرفتارملزم کاتعلق ایم کیوایم لندن سے ہے
مزید پڑھ »
سینٹرل جیل کراچی، 40 قیدی اور عملے کے 3 ارکان کورونا کا شکارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) تمام تر حفاظتی اقدامات کے باوجود کورونا وائرس سینٹرل جیل کراچی پہنچ گیا اور پہلی مرتبہ جیل میں بھی کیسز رپورٹ ہونا شروع ہو گئے، اب
مزید پڑھ »
سینٹرل جیل کراچی، 40 قیدی اور عملے کے 3 ارکان کورونا کا شکار - ایکسپریس اردوجیل میں وائرس کے بعد سینئر سپرنٹنڈنٹ محمد حسن سہتو سمیت دیگر افسران کے بھی ٹیسٹ کیے گئے جن کی رپورٹس نیگیٹو آئی ہیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
مزید پڑھ »