Beyond the Breaking News

کراچی میں دو الگ واقعات میں دو افراد خودکشی کر گئے

مقامی News

کراچی میں دو الگ واقعات میں دو افراد خودکشی کر گئے
خودکشیکراچیپھندا

شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو واقعات میں 51 سالہ علی کورنگی کے قریب پھندا لگا کر اور ایک نوجوان پولیس کالونی میں گولی مار کر خودکشی کر گئے۔

شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو الگ الگ واقعات میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں ایک شخص نے مبینہ طور پر پھندا لگا کر جبکہ دوسرے نے خود کو مبینہ طور پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ چھیپا حکام کے مطابق کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب واقع ایک گھر میں 51 سالہ علی مردہ حالت میں پائے گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق انہوں نے مبینہ طور پر پھندا لگا کر خودکشی کی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور لاش کو ضروری کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا جہاں ان کی شناخت علی کے نام سے کی گئی۔ دوسرا واقعہ پی آئی بی کالونی کی نور آٹا چکی والی گلی میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق اویس کی موت خود کو گولی مارنے کے باعث واقع ہوئی اور واقعہ بظاہر خودکشی معلوم ہوتا ہے۔ کراچی ، شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق کراچی ، پولیس اور ایس آئی یو کے ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے، 1 ڈاکو ہلاک، 3 زخمی حالت میں گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو الگ الگ واقعات میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں ایک شخص نے مبینہ طور پر پھندا لگا کر جبکہ دوسرے نے خود کو مبینہ طور پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ چھیپا حکام کے مطابق کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب واقع ایک گھر میں 51 سالہ علی مردہ حالت میں پائے گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق انہوں نے مبینہ طور پر پھندا لگا کر خودکشی کی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور لاش کو ضروری کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا جہاں ان کی شناخت علی کے نام سے کی گئی۔ دوسرا واقعہ پی آئی بی کالونی کی نور آٹا چکی والی گلی میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق اویس کی موت خود کو گولی مارنے کے باعث واقع ہوئی اور واقعہ بظاہر خودکشی معلوم ہوتا ہے۔کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحقکراچی، پولیس اور ایس آئی یو کے ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے، 1 ڈاکو ہلاک، 3 زخمی حالت میں گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

خودکشی کراچی پھندا گولی پولیس کالونی

 

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت میں شدید بارشیں،51 افراد ہلاکبھارت میں شدید بارشیں،51 افراد ہلاکبھارت میں شدید بارشیں،51 افراد ہلاک ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »

US Air Force warns over 'Storm Area 51' Facebook eventUS Air Force warns over 'Storm Area 51' Facebook eventFacebook event 'Storm Area 51' has been signed up by more than 1.3 million people.
Read more »

Alien enthusiasts gather in Nevada desert near secretive Area 51Alien enthusiasts gather in Nevada desert near secretive Area 51Alien enthusiasts gather in Nevada desert near secretive Area 51
Read more »

کشیدگی نہیں بڑھانا چاہتے لیکن جارحیت کا جواب ضرور دیں گے، جواد ظریف - ایکسپریس اردوکشیدگی نہیں بڑھانا چاہتے لیکن جارحیت کا جواب ضرور دیں گے، جواد ظریف - ایکسپریس اردوامریکی اڈوں پر حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی شق 51 کے تحت کیا، ایرانی وزیرخارجہ
Read more »

ایران سے شرائط کے بغیر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، امریکا کا سلامتی کونسل کو خط - ایکسپریس اردوایران سے شرائط کے بغیر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، امریکا کا سلامتی کونسل کو خط - ایکسپریس اردواقوام متحدہ کے آرٹیکل 51 کے تحت جنرل سلیمانی کو قتل کرنا دفاعی اقدام تھا، امریکا
Read more »

امریکا شرائط کے بغیر ایران سے مذاکرات کے لیے تیار - ایکسپریس اردوامریکا شرائط کے بغیر ایران سے مذاکرات کے لیے تیار - ایکسپریس اردواقوام متحدہ کے آرٹیکل 51 کے تحت جنرل سلیمانی کو قتل کرنا دفاعی اقدام تھا، امریکا
Read more »



Render Time: 2026-06-15 05:43:12