Beyond the Breaking News

کراچی میں 11 مارچ سے 16 مارچ تک جان لیوا خونی حادثات میں 19 افراد زندگی سے محروم

United States News News

کراچی میں 11 مارچ سے 16 مارچ تک جان لیوا خونی حادثات میں 19 افراد زندگی سے محروم
United States Latest News,United States Headlines

رواں سال ٹریفک کے جان لیوا حادثات میں مجموعی طور پر 225 افراد جاں بحق ہو گئے

شہر قائد میں ہیوی اور دیگر نامعلوم گاڑیوں سے بڑھتے ہوئے جان لیوا خونی حادثات میں 11 مارچ سے 16 مارچ تک 19 افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔ جس کے بعد رواں سال ٹریفک کے جان لیوا ٹریفک حادثات میں زندگی سے محروم ہونے والوں کی مجموعی تعداد 225 ہوگئی جس میں 10 افراد ہیوی گاڑیوں کے بے رحم پہیوں سے کچلے گئے۔ حادثات میں خواتین ، بچے اور بچیاں بھی شامل ہیں ، ٹریفک پولیس افسران کی جانب سے ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کے دعوے تو ضرور سامنے آتے ہیں لیکن زمینی حقائق اس کے بلکل ہی برعکس دکھائی دیتے ہیں جس میں شہری ہیوی ٹریفک سمیت دیگر نامعلوم گاڑیوں کی ٹکر اور ان کے بے رحم پہیوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ رواں ماہ 11 مارچ کو چھیپا فاؤنڈیشن کے ترجمان چوہدری شاہد کی جانب سے شہر میں ٹریفک کے جان لیوا خونی حادثات کے اعداد و شمار جاری کیے گئے تھے جس میں شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران خواتین ، بچوں اور بچیوں سمیت مجموعی طور پر 206 افراد جاں بحق اور 2080 افراد زخمی ہوئے۔ جبکہ ہیوی گاڑیوں سے 67 افراد لقمہ اجل بنے تاہم 11 مارچ سے 16 مارچ روز میں شہر میں جان لیوا خونی ٹریفک حادثات میں مزید 19 افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔ ترجمان چھیپا فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ٹریفک کے جان لیوا خونی حادثات میں 225 افراد زندگی سے محروم ہوگئے جس میں 162 مرد ، 31 خواتین ، 23 بچے اور 9 بچیاں شامل ہیں۔ جبکہ ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 2 ہزار 254 افراد زخمی ہوئے جس میں 1768 مرد ، 363 خواتین ، 90 بچے اور 33 بچیاں شامل ہیں۔ ترجمان چھیپا فاؤنڈیشن کے مطابق رواں سال کے 75 روز میں اب تک ہیوی گاڑیوں کے جان لیوا خونی حادثات میں مجموعی طور پر 76 افراد لقمہ اجل بن گئے جس میں سب سے زیادہ 36 جان لیوا حادثات ٹریلر کی ٹکر سے پیش آئے۔ جبکہ واٹر ٹینکر سے 21 افراد ، بس کی ٹکر سے 8 افراد ، مزدا کی ٹکر سے 7 افراد جبکہ ڈمپر کی ٹکر سے 4 افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔ ایک جانب ٹریفک پولیس کے افسران ٹریفک قوانین پر عملدر آمد کے دعوے کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں تو دوسری جانب زمینی حقائق ان کے دعوؤں کی نفی کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔Mar 16, 2026 12:16 AMکابل اور ننگرہار میں عسکری تنصیبات اور دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا، وزارت اطلاعاتآپریشن غضب للحق اہداف کے حصول تک جاری رہے گا، سیکیورٹی ذرائعچیئرمین سینیٹ کیلیے خریدی گئی گاڑی کے معاملے پر اہم وضاحت سامنے آگئی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

شہر قائد میں ہیوی اور دیگر نامعلوم گاڑیوں سے بڑھتے ہوئے جان لیوا خونی حادثات میں 11 مارچ سے 16 مارچ تک 19 افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔ جس کے بعد رواں سال ٹریفک کے جان لیوا ٹریفک حادثات میں زندگی سے محروم ہونے والوں کی مجموعی تعداد 225 ہوگئی جس میں 10 افراد ہیوی گاڑیوں کے بے رحم پہیوں سے کچلے گئے۔ حادثات میں خواتین ، بچے اور بچیاں بھی شامل ہیں ، ٹریفک پولیس افسران کی جانب سے ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کے دعوے تو ضرور سامنے آتے ہیں لیکن زمینی حقائق اس کے بلکل ہی برعکس دکھائی دیتے ہیں جس میں شہری ہیوی ٹریفک سمیت دیگر نامعلوم گاڑیوں کی ٹکر اور ان کے بے رحم پہیوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ رواں ماہ 11 مارچ کو چھیپا فاؤنڈیشن کے ترجمان چوہدری شاہد کی جانب سے شہر میں ٹریفک کے جان لیوا خونی حادثات کے اعداد و شمار جاری کیے گئے تھے جس میں شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران خواتین ، بچوں اور بچیوں سمیت مجموعی طور پر 206 افراد جاں بحق اور 2080 افراد زخمی ہوئے۔ جبکہ ہیوی گاڑیوں سے 67 افراد لقمہ اجل بنے تاہم 11 مارچ سے 16 مارچ روز میں شہر میں جان لیوا خونی ٹریفک حادثات میں مزید 19 افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔ ترجمان چھیپا فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ٹریفک کے جان لیوا خونی حادثات میں 225 افراد زندگی سے محروم ہوگئے جس میں 162 مرد ، 31 خواتین ، 23 بچے اور 9 بچیاں شامل ہیں۔ جبکہ ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 2 ہزار 254 افراد زخمی ہوئے جس میں 1768 مرد ، 363 خواتین ، 90 بچے اور 33 بچیاں شامل ہیں۔ ترجمان چھیپا فاؤنڈیشن کے مطابق رواں سال کے 75 روز میں اب تک ہیوی گاڑیوں کے جان لیوا خونی حادثات میں مجموعی طور پر 76 افراد لقمہ اجل بن گئے جس میں سب سے زیادہ 36 جان لیوا حادثات ٹریلر کی ٹکر سے پیش آئے۔ جبکہ واٹر ٹینکر سے 21 افراد ، بس کی ٹکر سے 8 افراد ، مزدا کی ٹکر سے 7 افراد جبکہ ڈمپر کی ٹکر سے 4 افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔ ایک جانب ٹریفک پولیس کے افسران ٹریفک قوانین پر عملدر آمد کے دعوے کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں تو دوسری جانب زمینی حقائق ان کے دعوؤں کی نفی کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔Mar 16, 2026 12:16 AMکابل اور ننگرہار میں عسکری تنصیبات اور دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا، وزارت اطلاعاتآپریشن غضب للحق اہداف کے حصول تک جاری رہے گا، سیکیورٹی ذرائعچیئرمین سینیٹ کیلیے خریدی گئی گاڑی کے معاملے پر اہم وضاحت سامنے آگئی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی: ایف 11 بس اسٹاپ کے قریب آئل ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحقکراچی: ایف 11 بس اسٹاپ کے قریب آئل ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحقکراچی میں کنواری کالونی کے قریب ایف 11 بس اسٹاپ پر آئل ٹینکر کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق، جن کی شناخت لال مان شاہ اور اسد اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ پولیس نے ڈرائیوروں کی تلاش شروع کر دی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
Read more »

ایران جنگ کا 16واں دن: اصفہان پر امریکی اسرائیلی حملہ، ایران کی بڑی جوابی کارروائیاںایران جنگ کا 16واں دن: اصفہان پر امریکی اسرائیلی حملہ، ایران کی بڑی جوابی کارروائیاںDay 16 of Iran War: US-Israel Strikes Hit Isfahan as Iran Retaliates
Read more »

PAA cancels Notam, Islamabad airport to operate as usual tomorrowPAA cancels Notam, Islamabad airport to operate as usual tomorrowThe Pakistan Airport Authority (PAA) on Sunday said its earlier notice to airmen (Notam) about a two-hour suspension of flight operations at Islamabad airport on March 16 was cancelled.  Flights will continue to operate at Islamabad International Airport from 8:30 am to 10:30 am on March 16, reported 24NewsHD TV channel on Sunday.
Read more »

اڈیشہ کے ہسپتال میں آتشزدگی، 11 مریض ہلاکاڈیشہ کے ہسپتال میں آتشزدگی، 11 مریض ہلاکبھارتی شہر کٹک کے SCB میڈیکل کالج اور ہسپتال میں حکومت کے زیر انتظام ICU میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی، جس میں 11 مریض ہلاک اور متعدد عملے کے افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ پیر کی صبح سویرے پیش آیا۔ اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی اور دیگر حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ آگ لگنے کے فوراً بعد زیر علاج 23 مریضوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ ICU میں 10 مریض اور ایک مریض منتقلی کے دوران ہلاک ہو گئے۔ عملے کے کئی افراد زخمی ہوئے جب وہ مریضوں کو بچا رہے تھے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، آگ ہسپتال کے ٹراما کیئر ڈیپارٹمنٹ کے ICU میں لگی، جہاں انتہائی بیمار مریضوں کا علاج کیا جا رہا تھا۔ حکام نے مزید کہا کہ آگ تقریباً 2:30 اور 3 بجے لگی۔ فائر سروس کے اہلکاروں، ہسپتال کے عملے، پولیس اور مریضوں کے اٹینڈنٹس نے ICU میں زیر علاج مریضوں کو بچایا اور انہیں SCB ہسپتال کے دیگر شعبوں میں منتقل کیا۔ اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی، وزیر صحت مکیش مہالنگ کے ساتھ ہسپتال پہنچے اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ان مریضوں سے بھی ملاقات کی جو سہولت پر زیر علاج تھے۔ وزیر اعلیٰ نے حکام کو ہدایت کی کہ وہ شدید زخمیوں کے لیے بہترین ممکنہ علاج کو یقینی بنائیں اور متوفی کے اہل خانہ کے لیے 2.5 ملین روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ ماجھی نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ اس سے ٹراما کیئر ICU اور ملحقہ ICI اور وارڈز متاثر ہوئے، انہوں نے کہا۔ 'کل 23 مریضوں کو دوسرے محکموں میں منتقل کیا گیا ہے۔ سات سنگین مریضوں کی دوسرے ICUs اور وارڈز میں منتقلی کے دوران موت ہو گئی، جبکہ چار افراد بعد میں ہلاک ہو گئے، 'ماجھی نے کہا۔ اڈیشہ: کٹک کے S.C.B. میڈیکل کالج اور ہسپتال کے ٹراما کیئر ICU میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ جائے وقوعہ پر آگ بجھانے کے کام میں مصروف ہے۔ جائے وقوعہ سے مناظر۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Read more »

پاکستان میں بچوں سے زیادتی کے ہزاروں واقعات، روزانہ کتنے بچے نشانہ بنتے ہیں؟ چشم کشا رپورٹپاکستان میں بچوں سے زیادتی کے ہزاروں واقعات، روزانہ کتنے بچے نشانہ بنتے ہیں؟ چشم کشا رپورٹ11 سے 15 سال کی عمر کے بچوں کو زیادتی کا سب سے زیادہ خطرہ ہوتا ہے ، رپورٹ
Read more »

Pindies replace injured Zaman Khan with Jalat Khan for PSL season 11Pindies replace injured Zaman Khan with Jalat Khan for PSL season 11Pakistan Super League (PSL) franchise Pindies has decided to include Jalat Khan in its squad as a replacement for injured pacer  Zaman Khan for PSL season 11, 24NewsHD TV reported on Monday.  Zaman Khan sustained a shoulder injury during the National T20 Tournament in the match between Peshawar and Faisalabad.
Read more »



Render Time: 2026-05-30 00:07:05