کراچی میں بارش کی ہیٹ ٹرک، کئی علاقوں میں پانی جمع

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں بارش کی ہیٹ ٹرک، کئی علاقوں میں پانی جمع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

عوام کو شدید پریشانی کا سامنا تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی میں بارش نے ہیٹ ٹرک کرلی، بروقت اقدامات نہ ہونے سے کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا جس کے باعث عوام کو شدید پریشانی کا سامنا رہا۔

گلستان جوہر، گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا، ناظم آباد، نارتھ کراچی، صدر، شارع فیصل، کارساز، ڈیفنس، لانڈھی اور ملیر سمیت بیشتر علاقوں میں جل تھل ہوگیا۔ گلبہار کا کشمیری محلہ بھی تاحال زیر آب ہے، بارش کا پانی صرف گلی محلوں اور گھروں میں نہیں بلکہ قبرستان تک میں داخل ہوچکا ہے۔کورنگی کاز وے کے مقام پر ملیر ندی کا پانی اوور فلو ہوکر سڑک پر آگیا، جبکہ تھڈو ڈیم میں بھی پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مون سون بارشیں، پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کیلیے میدان میں آگئیکراچی میں مون سون بارشیں، پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کیلیے میدان میں آگئیشہر قائد میں مون سون بارشوں کے بعد پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ریلیف آپریشن کا آغاز کردیا ہے، پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PakArmy Karachi
مزید پڑھ »

کراچی: گلستانِ جوہر میں گاڑی میں آگ لگنے کے بعد دھماکاکراچی: گلستانِ جوہر میں گاڑی میں آگ لگنے کے بعد دھماکاکراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں ایک گاڑی میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی جس کے بعد اس میں دھماکا بھی ہوا۔
مزید پڑھ »

ویتنام میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پراسرار تیزی - BBC News اردوویتنام میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پراسرار تیزی - BBC News اردوجہاں دیگر ممالک مشکلات میں گھرے نظر آئے وہاں اس کمیونسٹ ملک نے تیزی کے ساتھ اور فیصلہ کن انداز میں وبا کا مقابلہ کرنا شروع کیا۔ انھوں مارچ میں ہی اپنی سرحدیں اپنے شہریوں کے علاوہ لوگوں کے لیے بند کر دیں تھیں۔
مزید پڑھ »

4 روز میں دنیا کے 7 ممالک میں آتشزدگی کے واقعات - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:03:14