کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی ARYNewsUrdu Karachi

کراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی میں جمعہ سےسردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا آج کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔

کراچی میں مغربی سسٹم سے شہر میں ہلکی بارش ہوئی جس سے موسم خوش گوار ہوگیا، صدر، سرجانی ٹاؤن، گلشن اقبال، گڈاپ ٹاؤن، سہراب گوٹھ میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ سپرہائی وے، بہادر آباد، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ پر وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی کی شدت میں اضافہکراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی کی شدت میں اضافہشہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔۔
مزید پڑھ »

کراچی میں آج رات سے بارش کی پیش گوئیکراچی میں آج رات سے بارش کی پیش گوئیمحکمۂ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج رات سے بارش کی پیش گوئی کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیاتایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیاتایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل حسین خانزادی نے پاکستان نیول اکیڈمی، پاک نیوی ڈاکیارڈ اور جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر کا دورہ کیا۔
مزید پڑھ »

ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیاتایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیاتایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیات Read News IranNavy dgprPaknavy PakistanNavy Karachi pid_gov
مزید پڑھ »

ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیاتایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیاتایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل ڈاکٹر حسین خانزادی کی کراچی میں مختلف مصروفیات جاری ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 02:48:25