کراچی: مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نفاذ آج سے ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نفاذ آج سے ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کراچی: مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نفاذ آج سے ہوگا

کراچی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاک ڈاؤن کا نفاذ شہر کی 41 یوسیز کے مختلف ہاٹ سپاٹس پرہوگا۔جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ضلع کوونگی اورضلع جنوبی کی پانچ پانچ یوسیز میں لاک ڈاؤن کا اطلاق ہو گا۔ حکومتی نوٹی فکیشن کے مطابق ضلع شرقی کی 17، ضلع غربی کی چھ، ضلع ملیر کی چھ اورضلع وسطی کی دو یونین کونسلوں میں لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاک ڈاؤن والے علاقے میں ہر طرح کے صنعتی یونٹس بند رہیں گے اور کاروباری سرگرمیاں منسوخ رہیں گی۔

سندھ میں غریبوں کا کیا حال ہے؟ کراچی کے دورے پر گئے وزیر اعظم نے ایسی بات بتادی کہ بلاول شرم سے پانی پانی ہوجائیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn Newsلاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوپنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوعوام کی رہنمائی کے لیے لاک ڈاؤن سے قبل متاثرہ علاقوں کی فہرست میڈیا میں جاری کی جائے گی، چیف سیکریٹری کی ہدایت
مزید پڑھ »

گوجرانوالہ کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤنگوجرانوالہ کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤنپنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے انتظامیہ نے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور میں 32 علاقوں کی گلیوں کو لاک ڈاؤن کرنے کا پلان، فہرست تیارلاہور میں 32 علاقوں کی گلیوں کو لاک ڈاؤن کرنے کا پلان، فہرست تیار
مزید پڑھ »

پشاور کے بعد ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk Newsپشاور کے بعد ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 08:37:26