کراچی میں دہشتگردوں سے مقابلے کی فوٹیج سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں دہشتگردوں سے مقابلے کی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

فوٹیج میں زخمی سیکیورٹی اہلکار کو بیہوش ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے اور اس خودکش دھماکے کے بعد تباہی بھی دیکھی جاسکتی ہے۔

مزید پڑھیںتفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں صبح دہشتگردوں نے غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کیا، دہشتگردوں نے وین پر فائرنگ کی جبکہ وین کے پیچھے موجود سیکیورٹی گارڈز نے جوابی فائرنگ کی۔

دہشتگرد نے وین کے قریب آکر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ دوسرا دہشتگرد سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ مارا گیا جس کی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ یہ ویڈیو ایک شہری نے دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے کے وقت ریکارڈ کی، ویڈیو میں دہشتگرد اور پولیس اہلکاروں کو ایک دوسرے پر فائر کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص کو سڑک پر تڑپتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، دوسرے منظر میں پولیس اہلکاروں کو دیکھا جاسکتا ہے، اہلکاروں نے مقابلے کے بعد ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا تھا۔

واضح رہے کہ حملے کے بعد ڈی آئی جی ایسٹ نے بتایا کہ لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں حملہ کرنے والے دہشتگرد پیدل چل کر گاڑی کے قریب آئے، حملہ آوروں کے پاس دستی بم، ایس ایم جی اور 3 میگزین تھے، حملہ آوروں کے پاس پیٹرول کی بوتیلں اور آنسو گیس شیل بھی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا مالک کون ہیں؟کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا مالک کون ہیں؟کراچی : لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئی ،
مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ کی ابتدائی انکوائری رپورٹ : عینی شاہد نے آنکھوں دیکھا حال بتادیاملت ایکسپریس واقعہ کی ابتدائی انکوائری رپورٹ : عینی شاہد نے آنکھوں دیکھا حال بتادیاکراچی: ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد اور موت کی ابتدائی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی، جس میں عینی شاہد مسافرعمران کا بیان شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی : پولیس یونیفارم میں برگر چین لوٹنے والے ملزم کی میڈیکل اسٹور پر لوٹ مار، ویڈیو سامنے آگئیکراچی : پولیس یونیفارم میں برگر چین لوٹنے والے ملزم کی میڈیکل اسٹور پر لوٹ مار، ویڈیو سامنے آگئیکراچی : پولیس یونیفارم میں برگر چین لوٹنے والے ملزم نے میڈیکل اسٹور پر لوٹ مار کی ویڈیو سامنے آگئی، ........
مزید پڑھ »

کراچی : کم عمر ڈرائیور کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی ہلاکت، قصور وار کون ؟سی سی ٹی وی سامنے آگئیکراچی : کم عمر ڈرائیور کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی ہلاکت، قصور وار کون ؟سی سی ٹی وی سامنے آگئی|کراچی : زمزمہ اسٹریٹ پرکم عمر ڈرائیور کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی ہلاکت کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان سے متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئیپاکستان سے متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی : پاکستان سے یو اے ای جانے مسافروں کے لئے پروازوں کی منسوخی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی۔..................
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:54:38