شہر قائد میں صبح سے ہی بادلوں کے ڈیرے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates karachirain
کراچی :محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی،بادل برسیں گے اور خوب برسیں گے ۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے بارش برسانے والا سسٹم مشرقی سندھ میں موجود ہے، جس کے تحت شہر میں دوپہر یا شام کو بادل گرج چمک کے ساتھ برسیں گے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شاہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہے گا اور گرج چمک
مزید پڑھ »
مون سون سسٹم کراچی میں موجود، آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانکراچی : محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ہے، شہر میں 70 سے 80 ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے بارش کی پیشگوئی کردی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، بجلی بھی غائب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش کے بعد بھی 8 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاریشہر قائد میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد بھی 8 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »