کراچی طیارہ حادثہ، تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

کراچی طیارہ حادثہ، تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

کراچی میں قومی ایئر لائن کا مسافر طیارہ کیوں گرا؟، وزیراعظم عمران خان نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی، سانحہ کے حقائق اور ماضی میں ہونیوالے حادثے کی تفصیلات پبلک کرنے کا حکم دے ديا پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 38 mins agoکراچی میں قومی ایئر لائن کا مسافر طیارہ کیوں گرا؟، وزیراعظم عمران خان نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی، سانحہ کے حقائق اور ماضی میں ہونیوالے حادثے کی تفصیلات پبلک کرنے کا حکم دے ديا، کہا کہ حادثہ قوم کیلئے بڑا سانحہ ہے، شفاف انکوائری کرا کے انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت پی آئی اے طیارہ حادثے سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں پی آئی اے اور ایوی ایشن حکام کی جانب سے ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی، وزیراعظم کو تحقیقات سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیراعظم نے انکوائری میں سامنے آنیوالے حقائق عوام کے سامنے رکھنے کا اعلان کردیا، عمران خان نے شہداء کے لواحقین کے ساتھ حادثے میں متاثر ہونے والے گھروں کے مالکان کیلئے بھی امدادی پیکیج تیار کرنے کی ہدایت کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting Official_PIA PlaneCrash MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلئے درخواست دائرسندھ ہائیکورٹ میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلئے درخواست دائرسندھ ہائیکورٹ میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیںپی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیںپی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیں Official_PIA PlaneCrash Airbus Team Busy Ascertaining Reasons Crash MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیںپی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیںپی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیں Read News Official_PIA PIAPlanCrash
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 06:09:03