کراچی: ون وے کی خلاف ورزی، سائیکل سوار کا چالان کٹ گیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: ون وے کی خلاف ورزی، سائیکل سوار کا چالان کٹ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

غریب سائیکل سوار کا موٹرسائیکل چالان کوڈ کے تحت 500 روپے کا جرمانہ تفصیلات جانئے: DailyJang

جاری کیے گئے چالان میں سائیکل سوار پر 20 روپے ٹیکس بھی عائد کیا گیا ہے تاہم غربت کی وجہ سے سائیکل سوار جرمانہ ادا نہ کر سکا تو ٹکٹنگ آفیسر کو خود ہی جرمانہ ادا کرنا پڑا۔

آفیسر کی جانب سے اس تمام کارروائی کی بنائی گئی ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ پھیری لگا کر مختلف اقسام کی چیزیں فروخت کرنے والے شخص کو پولیس کی گاڑی کے عملے نے روک رکھا ہے۔مذکورہ سائیکل سوار پھیری والے کو ٹریفک پولیس کلفٹن کے ٹکٹنگ آفیسر غلام علی جمالی نے رانگ وے جاتے ہوئے روکا اور اس کا شناختی کارڈ طلب کر کے اسے پانچ سو روپے جرمانہ کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دودھ کی من مانی قیمت کے خلاف کمشنر کراچی کا ایکشن، کریک ڈاؤن کا حکمدودھ کی من مانی قیمت کے خلاف کمشنر کراچی کا ایکشن، کریک ڈاؤن کا حکمکراچی: شہرقائد میں دودھ کی من مانی قیمت کے خلاف کمشنر افتخارشالوانی نے نوٹس لے لیا اور فوری طور پر زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

کراچی: سندھ رینجرز کی کارروائیاں، متحدہ لندن کے 3 بھتہ خوروں سمیت 10 ملزمان گرفتارکراچی: سندھ رینجرز کی کارروائیاں، متحدہ لندن کے 3 بھتہ خوروں سمیت 10 ملزمان گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان رینجرز سندھ نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں، متحدہ لندن کے 3 بھتہ خوروں سمیت 10 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ اسلحہ، ایمونیشن، مسروقہ سامان اور منشیات برآمد کر لی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 21:17:37